میرے خیال میں انٹرنیٹ سے پیسے کمانا ناممکن ہے ایک عام آدمی کے لیے ۔ لیکن پھر بھی چند مشہور تجاویز پیش خدمت ہیں
1۔ اپنی ایک ویب سائٹ بنائیں اور اس پہ گوگل ایڈز لگا دیں لیکن آج کل ایسے اینٹی وائرس مثلا کیسپرسکائی وغیرہ ہیں جو کہ نیٹ ایڈز کو بلاک کر دیتے ہیں اس کے علاوہ موزیلا فائر فاکس گوگل کروم...