نتائج تلاش

  1. رند

    ساونڈ ڈرائیور نہیں مل رہا پلیز میری ہیلپ کر یں ۔

    قیصرانی صاحب میرے ساونڈ کارڈ کا نام ہے Sound Blaster Creative AWE64 اور یہ ایک ISA Slot والا کارڈ ہے اس کا مسلہ یہ ہے کہ جی ونڈو ایکس پی میں تو بلکل صیح کام کرتا ہے لیکن آٹھاونے اور دوہزار ونڈوز میں یہ صحیح کام نہیں کرتا حتانکہ یہ پلگ اینڈ پلے کارڈ ہے اور اس کے باجود بھی میں اس کے ڈرائیورز بھی...
  2. رند

    ساونڈ ڈرائیور نہیں مل رہا پلیز میری ہیلپ کر یں ۔

    جناب میرے پاس ساونڈ بلاسٹر کا کارڈ لگا ہے ایکس پی میں تو الحمداللہ مسلہ نہیں کرتا لیکن ونڈو اٹھاونے میں انسٹال ہوتا ہی نہیں حالانکہ میرے پاس اس کے ڈرائیورز ہیں تب بھی نہیں ہوتا اور ونڈو دو ہزار میں یوں تو کام کرتا ہے لیکن ایک سافٹ ہیرو ڈی وی ڈی میں یہ کام نہیں کرتا مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ مسلہ...
  3. رند

    Konqueror Browser

    جی فراہم کردہ لنک پہ تو میرے خیال میں لکھا ہے کہ یہ براوسر ونڈو پہ انسٹال ہوسکتا ہے لیکن ایک بات یہ ہے اس کا فائدہ کیا ہے ؟ کیوں لینکس کی چیز کو ونڈو میں ڈالا جائے
  4. رند

    سیاسیات ( سہریت کی کتاب کا اردو ترجمہ درکار نیز بے اے کی کوئی آن لائن سائیٹ ہے کیا؟

    عمر بھائی بڑی مہربانی جناب میں صبح ضرور اس کو چیک کرون گا آپ کا بے حد شکر اجرکم من اللہ
  5. رند

    فلیش ویب سائیٹ کو کس طرح ڈا؂ن لوڈ کرتے ہیں

    السلام علیکم میں دونوں محترم بھائیون کا بڑا مشکور ہوں جو انھوں نے اپنے از حد قیمتی وقت میں کچھ کچھ لمحات میرے لیے صرف کیے اللہ کریم آپ کو اس کا اجر خیر عطا فرمائے دونوں بھائیوں نے جو طریقے بتائے ہیں موزیلا میں ایڈان انسٹال کرنے کا اور فلیش کی ڈیکمپائیلنگ ان دونوں طریقوں میں انشاءاللہ غور سے پڑھتا...
  6. رند

    Help

    ٹرمینٹر بھائی آپ یہ تو بتائیں کہ آپ نے پی ایچ پی بی بی کو کون سی ویب سپیس پہ اپ لوڈ کیا ہے ؟ کسی فری ویب سپیس پہ کیا ہے یا کہ خریدی ہوئی پہ ؟ یہ ارر جو آرہا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ نے mySql database کا مواد فورم کو انسٹال کرتے ہوئے درست طریقے سے نہیں دیا ہے یہ بات یاد رکھیں کہ کہ database کا...
  7. رند

    فلیش ویب سائیٹ کو کس طرح ڈا؂ن لوڈ کرتے ہیں

    السلام علیکم جناب آج کل ہر ایک ویب سائیٹ فلیش میں کنورٹ ہوتی ہے جو ناصرف دیکھنے میں اچھی لگتی ہے بلکہ ایک اچھی ترتیب کیساتھ ایک ہی فائل میں ساری ویب سائیٹ ہوتی ہے میں نے بھی ایک فلم کی فلیش ویب سائیٹ دیکھی ہے جس کا ایڈریس یہ ہے http://www.sonypictures.com/homevideo/residentevilextinction/ چونکہ...
  8. رند

    اردو ڈکشنری کس طرح بناتے ہیں

    محترم بھائی میں آپ کا بے حد مشکور ہوں دراصل مجھے ویب اپلیکیشن چائیے لیکن میں اسے کسی ویب سائیٹ وغیرہ پہ نہیں لگانا چاہتا بلکہ صرف اپنے استعمال کے لیے نیز مجھے کسی زبان یعنی سی وغیرہ میں کچھ نہیں آتا اور نا ہی پی ایچ پی کے بارے میں کچھ جانتا ہوں ان کو بس نام کی حد تک ہی جانتا ہوں میں بس یہ چاہتا...
  9. رند

    اردو ڈکشنری کس طرح بناتے ہیں

    السلام علیکم عزیز دوستو میں ایک سوال کرنا چاہتا ہوں وہ یہ کہ میں ایک انگلش کی کتاب پڑھ رہا ہوں اس میں جو مشکل لفظ آتا ہے اس کا ترجمہ میں کتاب میں لکھ لیتا ہوں اب میں چاہتا ہوں کہ کوئی ایسا سافٹ ویر ہو جس میں میں ان تمام انگلش کے الفاظ اور ان کے ترجمے کو حروف تہجی کے اعتبار سے ترتیب سے لکھ سکوں...
  10. رند

    پ ڈ ف سے امیج کنورزن ۔۔ مگر آن لائن

    خوش آمدید بھائی اور ایک سوال میرا بھی اسی مسلہ کے متعلق ہے وہ یہ کہ کیا کوئی ایسا ایف ٹی پی سافٹ ویر ہے جو کہ ریموٹ سرور پہ موجود زپ فائلز کو ان زپ کرسکتا ہو جبکہ ریموٹ سرور پہ بھی ان زپنگ کی سہولت موجود ہو؟
  11. رند

    پرمیوٹیشن

    یا اللہ یہ سب کچھ کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟
  12. رند

    ای۔میل لسٹ

    جناب آپ نے بہت اچھا سوال کیا ہے میں اس میں اسی کے متعلق ایک سوال کا اضافہ کرنا چاہوں گا وہ کہ میں نے کافی سارے فورمز پہ رکنیت اختیار کی ہوئی ہے اور اکثر ان کے ایڈمن کی طرف سے میل آتا ہے جو اس فورم میں ہونے والے کسی خاص فنکشن کے متعلق ہوتا ہے اور اس میں ٹو والے خانے میں یعنی جہاں پہ اس شخص کا ای...
  13. رند

    فرق صاف ظاہر ہے

    اور ایک بات اور وہ یہ کہ مسلمان حکمران بیچارہ موٹا بھی ہے اور بوڑھا بھی ہے اب وہ تو خدا خدا کرکے خود اپنے کو گھسیٹ رہا ہے اوپر سے چھتری کو کس طرح اٹھائے اور کسی بچے نے بڑوں کا احترام کرتے ہو ان کے سر پہ چھتری کھول کر پکڑ لی تو کیا قیامت آگئی آپ لوگ بھی چھوٹی چھوٹی باتوں کا بتنگڑ بنا لیتے ہو
  14. رند

    فرق صاف ظاہر ہے

    کوئی سوچنے کا مقام نہیں ہے ذرا سی بات بھی آپ لوگ نہیں سمجھ سکتے ہو اگر مسلمان حکمران چھتری خود پکڑتا تو کیا اس کا چغہ اس کے پاؤن کے نیچے آکر اور بارش میں بھیگ کر گندا نا ہوجاتا اور بش ملعون کو بھی اگر آپ اتنا بڑا چغہ پہنائیں تو اس کو تو پھر دو آدمی رکھنے پڑیں گے ایک اپنا چغہ اٹھوانے کے لیے اور...
  15. رند

    یہ جھکی جھکی نگاہیں!

    مزے کرنے دیں جی اظہر بھائی بیگم صاحبہ مشرف کو اگر بیگم صاحب گورے کیساتھ لگ کے کھڑی ہیں تو دوسری طرف ہمارا شیر مشرفو بھی تو گوری کے پہلو میں چمٹا ہوا ہے ہاہاہاہاہاہا حساب برابر ہے لحاظہ کسی اعتراض کی گنجائش نہیں یہ تو تھا ایک جواب اور دوسرا جواب درجہ زیل ہے
  16. رند

    سیاسیات ( سہریت کی کتاب کا اردو ترجمہ درکار نیز بے اے کی کوئی آن لائن سائیٹ ہے کیا؟

    السلام علیکم تمام معزز قارئین سے بندہ بصد ادب التماس گزار ہے کہ مجھے ایک کتاب غیر مستطاب اسم بہ مسمات Introduction to Political Science by Prof .Dr. Muhammad Sarwar کا سلیس اردو ترجمہ درکار ہے تاکہ میرے عقل ناقصہ میں اس کے اندر جو کچھ عجیب و غریب زبان یعنی انگلش میں نوشتہ ہے آسکے میں یہاں...
  17. رند

    آن لائن اردو اڈیٹر

    محترم اس کا فائدہ کیا ہے ؟ یعنی آن لائن ایڈیٹر سے ہم کیا فوائد حاصل کرسکتے ہیں؟
  18. رند

    اردو ویب سرور

    السلام علیکم نبیل بھائی آپ کی قابل قدر کاوشوں میں یہ تحفہ سب سے زیادہ بیش قمیت ہے خدا اس کا آپ کو اجر کریم عنایت فرمائے اس نے تو مجھے حیران کر کے رکھ دیا ویب سائیٹ فورم بلاگ اپنے ہی کمپیوٹر پہ بغیر انٹرنیٹ سے کونکٹ ہوئے یوں انسٹال ہوتے ہیں جس طرح کہ ہم نیٹ پہ کام کر رہے ہوں اور اس کا استعمال بھی...
  19. رند

    StartUp سے ونڈوز کا سٹارٹ اپ تیز کریں

    بہت زبردست معلومات فراہم کی ہیں جی آپ سب نے جزاک اللہ اور میرے خیال میں بھی ایم ایک کونفگ اچھا ہے لیکن مکی بھائی نے بھی جو سافٹ ویر بتایا ہے وہ بھی بہت اچھا ہے اور ایک چیز یہاں پہ یہ بھی معلوم ہوئی کہ یاہو کو سٹارٹ اپ سے کس طرح ختم کرنا ہے کیونکہ ایک بار اس کو ڈس ایبل کرنے سے وہ پھر دوبارہ اگر...
  20. رند

    فلمو ں کے سب ٹائٹل لکھنے کے لیے فری ٹول سپورٹ یونی کوڈ

    What are subtitles? A subtitle is the text at the bottom of the screen in a movie. The purpose of a subtitle is usually to translate the movie dialogue from a language the viewer doesn't understand to one they do. Subtitles can also be helpful for people who for some reason have trouble...
Top