نتائج تلاش

  1. رند

    سائٹ لانچ کرنا کیسے ممکن ہے.......؟

    میں کہتا ہوں کہ زیرو فیس استعمال کریں ویب سائٹ بنانے کے لئے اور کوکو سے ڈومین بنا لیں اور سادہ سی ویب سائٹ بنانی ہے تو مجھے کہیں مجھے تھوڑی بہت ایچ ٹی ایم ایل آتی ہے ایم ایس فرنٹ پیچ میں پانچ منٹ میں بنا کردے دوں گا www.0fees.net www.co.cc http://www.000webhost.com/
  2. رند

    ایک درخواست

    السلام علیکم پاجی آپ کا بلاگ انٹرنیٹ ایکسپلورر چھ پر بلکل صحیح نظر آرہا ہے تصویر ملاحضہ فرما لیں
  3. رند

    crulpکی اردو لغت کیسے ڈاؤن لوڈ کروں ؟

    السلام علیکم شکریہ دوست بھائی اب جا کے سمجھ آئی لیکن ایک کم رہ ہی گئی جیسا کہ آپ نے بتا دیا کہ اردو ویب لغت میں اردو سے اردو ترجمے کی سہولت نہیں جس کی وجہ سے کرلپ والی لغت کے الفاظ سے ہم کچھ زیادہ مستفید نہیں ہوسکتے کیا اردو ویب لغت کے آئندہ ورژن کے بارے میں آپ کی کچھ منصوبہ بندی ہے کہ اس میں...
  4. رند

    crulpکی اردو لغت کیسے ڈاؤن لوڈ کروں ؟

    ارے دوست بھائی یہ دو ایم بی والی لغت تو ایکس ایم ایل فائل ہے اس کو کس سے اوپن کروں اور اس کا استعمال کس طرح کروں مجھے تو ایکس ایم ایل وغیرہ نہیں آتی ؟
  5. رند

    crulpکی اردو لغت کیسے ڈاؤن لوڈ کروں ؟

    دوست بھائی آپ کے یہ ڈاٹ نیٹ والی ڈکشنری میرے پاس ہے لیکن اس میں دیگر ویب سائٹ جیسے وکی پیڈیا وغیرہ کے سے الفاظ کے تراجم وغیرہ دیکھنے کے لئے آن لائن ہونا پڑتا ہے مجھے ایسا سافٹ دیجیے جس سے آف لائن رہتے ہوئے بھی کرول پی والی لغت سے مستفید ہوا جاسکے اور دوسرا لنک جو آپ نے دیا ہے جس کا سائز نو سو...
  6. رند

    crulpکی اردو لغت کیسے ڈاؤن لوڈ کروں ؟

    محترم یہ والی لغت میرے پاس ہے اس میں کرول پی والی ڈکشنری دیکھی جاسکتی ہے لیکن اس کے لئے انٹرنیٹ سے منسلک ہونا لازم ہے مجھے ایسی ڈکشنری چائیے جو آف لائن بھی کام کرے
  7. رند

    crulpکی اردو لغت کیسے ڈاؤن لوڈ کروں ؟

    اللہ و اکبر نو ہزار روپے توبہ توبہ میں تو آپ سے عاجزانہ گذارش ہی کرسکتا ہوں کہ اگر ہوسکے تو اس سی ڈی کی ایک کاپی کرکے بطور ھدیہ فی سبیل اللہ مجھے عنایت کر دیجے بدلے میں بندہ سوائے دعائے خیر کے کچھ اور دینے کی مطلق استطاعت نہیں رکھتا اگر آپ پنڈی یا اس کے مضافات میں کسی جگہ رہائش پذیر ہیں تو اس...
  8. رند

    رنگ کا کوڈ معلوم کرنا ہے

    کلر پکر یوٹلٹی کوئی اکسٹرنل ہے تو اس کا نام بتا دیں جیسے ایڈوب فوٹو شاپ میں تو اس کے اندر ہی ہوتی ہے شکریہ
  9. رند

    ایپلیکیشن اور سافٹ وئیر

    بنگش بھائی میں بھی آپ کے ہی زمرے میں شمار ہوتا ہوں اور جہاں تک میرا خیال ہے اپلیکیشن اور سافٹ ویر ایک ہی چیز کے دو نام ہیں ہوسکتا ہے کہ اپلیکیشن سافٹ ویرز کے ٹائپ یعنی نوع یا قسم کا نام ہو جیسے گرافک اپلیکیشن ایک قسم ہوئی اور ایڈوب فوٹو شاپ اور کورل ڈرا اس ٹائپ یعنی اپلیکشن کے دو سافٹ ویر ہوئے
  10. رند

    crulpکی اردو لغت کیسے ڈاؤن لوڈ کروں ؟

    السلام علیکم انٹرنیٹ پہ ایک ویب سائٹ ہے کرول پی جس میں ایک بڑی بہتریں اردو سے اردو لغت آن لائن استعمال کے لئے موجود ہے جس کا لنک یہ رہا لیکن میں چاہتا ہوں کہ آف لائن استعمال کے لئے اس کو کسی طرح اپنے پاس ڈاؤن لوڈ کرلوں کیا کوئی ماہر بھائی کوئی طریقہ کار بتاتا سکتا ہے جس کی مدد سے اس لغت کو ڈاؤن...
  11. رند

    جمعہ 24 اکتوبر 2008 ۔۔۔ ایک دھماکہ خیز خبر

    میرے خیال میں سب سے اہم اعلان یہ ہے کہ فورم بند کیا جارہا ہے
  12. رند

    مقابلے کا امتحان(سی ایس ایس)کے بارے میں معلومات درکار ہے

    ہمارے صوبہ سرحد کے پرونشل سول سرورسز کی ویب سائٹ یہ رہی اس کے علاوہ یہ رہا ایک فورم بھی جہاں سی ایس ایس کے مسائل زیر بحث لائے جاتے ہیں اور یہ والی ویب سائٹ جو کہ اوپر ایک بھائی پہلے سے بتا چکے ہیں سب سے بہترین ہے
  13. رند

    کنورٹر القلم اردو مبدل حرفی برائے انپیج

    السلام علیکم قبلہ شاہ جی میری طرف سے مبارک باد قبول کیجیے بہت ہی زبردست سافٹ ویر تخلیق کیا ہے ماشاءاللہ فیضان الحسن بھائی کے لیے میری طرف سے بہت بہت مبارکباد و تحسین اردو کی اس بیش قیمت خدمت کے لیے میں قبلہ قادری صاحب اور القلم انتظامیہ کا بے حد ممنون و مشکور ہوں جزاک اللہ
  14. رند

    اردو پی ایچ پی فیوژں

    کولیشن تو ڈیٹا بیس بناتے وقت ہی آپ سیٹ کرسکتے ہیں باقی دوسری چیز کا مجھ کو علم نہیں یہ نبیل صاحب ہی بہتر بتا سکتے ہیں :)
  15. رند

    اردو پی ایچ پی فیوژں

    السلام علیکم میں دل کی گہرائیوں سے نبیل صاحب کا مشکور ہوں جنھوں نے اپنی اس قدر مصروفیت کے باجود بھی فیوژن کے لیے وقت نکالا اور بالآخر اردو کی تاریخ کا ایک اور عظیم کارنامہ سرانجام دے دیا میری تاخیر سے آمد کی وجہ یہ ہے کہ میں نے کسی وجہ کی بنا پر اپنا کمپیوٹر کھو دیا تھا پھر نیا کمپیوٹر خریدنے میں...
  16. رند

    بھائی جان کوئی اچھا سا آف لائن براؤزر تو بتا دیں ؟

    السلام علیکم میرے پیارے بھائیو اور بہنوں آپ سب کی خدمت میں سلام عرض ہے بعد ازاں دکھڑا بھی عرض ہے جناب میں ایک ویب ڈولپمنٹ کی ویب سائیٹ www. w3schools.com کو اپنے پاس ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتا ہوں تاکہ آف لائن رہتے ہوئے بھی اس کا مطالعہ کرسکوں اس کے لیے میں نے دو عدد ' آف لائن براؤزر ' استعمال کیے ایک...
  17. رند

    اقبال اور بابا تاج الدین

    حضرت بابا تاج الدین رح کے متعلق کافی ساری معلومات یہاں موجود ہے جیسا کہ اوپر ربط دیا جاچکا ہے اور دوسرے روحانی ڈائجسٹ کا فراہم کردہ ربط کام نہیں کر رہا ہے اس کا نیا ربط شاید یہ ہے شکریہ
  18. رند

    بہترین اردو بلاگ ایوارڈز کے اجرا کی تجویز

    میرے پیارے بھائیوں پہلے مجھے یہ تو بتاؤ کہ بلاگ پہ لکھنا کیا چائیے میری تو سمجھ میں ہی نہیں اتا کہ انسان بلاگ پہ کیا لکھے ؟ یعنی بلاگ کا مواد کیا ہونا چائیے
  19. رند

    اس فورم کا مقصد!

    نبیل بھائی وی بلٹن تو واقعی اچھا ہے اس لیے پیسوں پہ بھی ہے میرے خیال میں اس کی قیمت پاکستانی روپوں میں نو دس ہزار روپے یا اس سے بھی زیادہ بنتی ہے نا
  20. رند

    فورمز فلٹر کرنے کا طریقہ

    قبلہ یہ بات تو اچھی ہوگئی لیکن جو لوگ ڈائل اپ استعمال کرتے ہیں میری طرح ان کے لیے یہ مکمل نہیں کہ فورم کو آن لائن رہتے ہوئے پڑھ سکیں کیونکہ اس طرح تو وہ دو چار تھریڈ ہی پڑھ پائیں گے کہ نیٹ کارڈ ہی ختم ہو جائے گا اس لیے کیا کوئی ایسا آپشن بھی ہے جس کی مدد سے سارا فورم ایک سنگل فائل مثلا ایک زپ...
Top