نتائج تلاش

  1. RAZIQ SHAD

    اساتذہ شعراء

    بات پسند نا پسند کی ہے اس لئے ہمیں بھی حق ہے کہ اپنی پسند کا اظہار کریں شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ہمارے آئیڈیل ہیں ان کے مقام کو باتوں سے گرایا نہیں جا سکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. RAZIQ SHAD

    تعارف عبدالرازق شادؔ

    میرا نام عبدالرازق شادؔ ہے ضلع چکوال کی تحصیل تلہ گنگ کا رہائشی ہوں مجھے لڑکپن سے ہی شاعری کا شوق ہے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال (رح) کی شاعری سے بہت متاثر ہوں ساغر صدیقی اور قتیل کی شاعری بہت پسند ہے امید کرتا ہوں کہ آپ احباب کے تعاون اور اردو محفل کے توسط سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ والسلام۔۔۔۔
  3. RAZIQ SHAD

    اساتذہ شعراء

    بلا شعبہ اقبا ل بیسویں صدی کے عظیم شاعر ہیں۔ان پر اعتراض قبول نہیں کیا جائے گا اُن کا ادبی مقا م کا جو تعین ہو چکا ہے وہ کسی صورت کم نہیں کیا جا سکتا ۔اگر اقبال شاعر نہیں ہیں تو میری نظر میں پھر کوئی بھی شاعر نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. RAZIQ SHAD

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید ناصر محمود صاحب
  5. RAZIQ SHAD

    دستار کے ہر تار کی تحقیق ہے لازم ہر صاحب دستار معزز نہیں ہوتا شاعر کا نام بتا سکتے ہیں کیا ؟ یہ...

    دستار کے ہر تار کی تحقیق ہے لازم ہر صاحب دستار معزز نہیں ہوتا شاعر کا نام بتا سکتے ہیں کیا ؟ یہ شعر کس کا ہے
  6. RAZIQ SHAD

    ہم تم ہوں گے بادل ہوگا۔۔۔ مسعود ملک

    کل مورخہ گیارہ اکتوبر 2015 کو تلہ گنگ ڈگری کالج میں مشاعرہ تھا جس میں عائشہ مسعود ملک مہمان خصوصی تھیں مجھے میرے ایک دوست نے ان کا تعارف کرایتے ہوئے بتایا کہ یہ وہی عائشہ مسعود ملک ہیں جن کے خاوند مسعود ملک نے فاروق روکھڑی کی لکھی غزل ہم تم ہوں گے بادل ہوگا رقص میں سارا جنگل ہو گا گائی اور امر...
  7. RAZIQ SHAD

    شاعری سیکھیں (بیسویں اور آخری قسط) بارے کچھ غزل کے

    استاد محترم محمد اسامہ سرسری صاحب۔ السلام علیکم :- اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے۔آپ کا سایہ ہمیشہ قائم ،دائم رہے۔۔۔۔ آمین رب العزت آپ کےفکروفن کومزید ترقی سے نوازے اور آپ علم کو پھیلاتے رہیں اور روشنیاں بکھیرتے رہیں۔۔۔۔ آمین
  8. RAZIQ SHAD

    ہم قافیہ الفاظ لکھیں

    السلام و علیکم ۔ کچھ الفاظ جو میں لکھ رہا ہوں کیا یہ سب ہم قافیہ لکھے ہیں یا ان مین غلطی کا امکان ہے رہنمائی فرمائی جائے ممنون ہوں گا۔ مناتے،نہاتے،کراتے ،گنواتے،ستاتے، جلاتے،سلاتے،رلاتے، بھلاتے، بلاتے،گراتے،پلاتے،ملاتے،بجھاتے،چھپاتے،لبھاتے،سناتے، ان میں جو تھیک ہیں ان کی نشان دہی کر دی جائے اور...
  9. RAZIQ SHAD

    ا لسلام و علیکم بندہ ناچیز کا سلام قبول کیجئے لاگ ان ہونے کیلئے مجھے ایک پرابلم پیش آتا ہے میں...

    ا لسلام و علیکم بندہ ناچیز کا سلام قبول کیجئے لاگ ان ہونے کیلئے مجھے ایک پرابلم پیش آتا ہے میں کس طرح اپنے پاسورڈ کو تبدیل کر سکتا ہوں پاسورڈ انگلش میں لکھنا ہے مدد فرما کر شکریہ کا موقع دیں۔
  10. RAZIQ SHAD

    پاکستان زندہ باد

    پاکستان زندہ باد
  11. RAZIQ SHAD

    تعارف چاند اور چاند رات

    ملتان شریف اور لاہور شریف کے بعد کراچی شریف اور پشاور شریف کب جا رہے ہیں
  12. RAZIQ SHAD

    تعارف هم هیں نایاب هیرے

    ہیرے کی قیمت ایک جوہری ہی بتا سکتا ہے
Top