نتائج تلاش

  1. RAZIQ SHAD

    تعارف آپ کا چاچو بزمی

    در اصل چاچو بزمی ترقی کرتےکرتے چاچو سے بابا بننے جا رہے ہیں چھڑی بھی پکڑ لی ہے اب اوپر سے اوپر جانے کی تیاریاں کر رہے ہیں ۔
  2. RAZIQ SHAD

    تعارف ہوے تم دوست جس کے

    ارشد حسین شاہ ہاشمی صاحب اردو محفل میں آپ کو صرف محبتیں بانٹنے والے ہی ملیں گے نفرتیں بانٹنے کے لئے فیس بک ہی کافی ہے آپ نے تعارف مکمل نہیں کرایا پنجاب کے کس قصبے کے رہائشی ہیں ؟
  3. RAZIQ SHAD

    تعارف آپ کا چاچو بزمی

    وش بنا ڈش رہیں خوش
  4. RAZIQ SHAD

    تعارف ہوے تم دوست جس کے

    ارشد حسین شاہ ہاشمی صاحب اردو محفل میں خوش آمدید امید ہے احباب کے سنگ سکون سے رہیں گے
  5. RAZIQ SHAD

    تعارف آپ کا چاچو بزمی

    چاچو بزمی جی آپ کو باسی عید مبارک
  6. RAZIQ SHAD

    تعارف میں ایک وکیل، ٹیکسیشن و بزنس کنسلٹنٹ، شاعر، مضمون نگار، کالم نگار اور صحافی ہوں۔

    اردو محفل میں خوش آمدید تعلیم کے سلسلہ میں بقول آپ کے درسِ نظامی جیسا فضول کورس کر کے آپ شرمندہ ہیں تو اس جیسے کورسس نہیں کرنے چاہیئے تھے مشاغل سے متعلق جیسا کہ آپ خود فرما چکے ہیں کہ لوگوں کی لمبی لمبی باتیں اور فضول قصے سننے کے عادی ہیں ۔ ہو سکتا ہے بہت سی فضول باتیں برداشت بھی کر لیا کریں...
  7. RAZIQ SHAD

    ذوق سخن مجہولہ

    سر جی( کر )فع پر ہی بندھے گا اور دو حرفی ہے جبکہ (کے) کو آپ سنگل حرفی یا دو حرفی باندھ سکتے ہیں جبکہ بے تابیاں سمیٹ کرسارے جہان کی کر لگانے سے مصرع وزن سے خارج ہو جاتا ہے چونکہ کر دو حرفی ہے اور یہاں سنگل حرفی لگے گا اس لئے کے ہی مناسب رہے گا ہو سکتا ہے لوگ کاپی پیسٹ کرتے کرتے کے کو کر بنا...
  8. RAZIQ SHAD

    ذوق سخن مجہولہ

    مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن بے تابیاں سمیٹ کے سارے جہان کی جب کچھ نہ بَن سکا تو مِرا دل بنا دیا پہلے مصرع میں کر کی جگہ ( کے ) ہے شاید ( کر ) کی وجہ سے پہلا مصرع وزن سے خارج لگتا ہے جبکہ جگر مراد آبادی کا دوسرا شعر بھی کچھ یوں ہے فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فَعِلن زندگانی کو مرے عقدۂ مشکل نہ...
  9. RAZIQ SHAD

    جگر مراد آبادی نے ایک گرہ ایسی لگائی کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    معلومات میں اضافہ کیلئے شکر گزار ہوں سلامت رہیں
  10. RAZIQ SHAD

    جگر مراد آبادی نے ایک گرہ ایسی لگائی کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فَعِلن زندگانی کو مرے عقدہ ءِ مشکل نہ بنا برق رکھ دے مرے سینے میں، مگر دل نہ بنا عقدہ ءِ ( ءِ ) الگ سے ایک لفظ ہے
  11. RAZIQ SHAD

    جگر مراد آبادی نے ایک گرہ ایسی لگائی کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن بے تابیاں سمیٹ کے سارے جہان کی جب کچھ نہ بَن سکا تو مِرا دل بنا دیا جہاں تک میرا خیال ہے شعر کچھ یوں ہے کر کی جگہ کے لگانے سے پہلا مصرع وزن میں ہوگا
  12. RAZIQ SHAD

    یہ شعر کس شاعر کا ہے

    میں نے اس شعر کے پہلے مصرع کو ہر جگہ ایسے ہی لکھا پایا درست مصرع کیا ہے لکھ دیا جائے
  13. RAZIQ SHAD

    یہ شعر کس شاعر کا ہے

    جان کہہ کے پُکارا تو لرز گئ میرے دل کی زمین مُڑ کے دیکھا تو مخاطب وہ کسی اور سے تھا اس کا پہلا مصرع وزن سے خارج لگتا ہے اس لئے احباب سے درخواست ہے کہ اگر کسی کو اس شعر کا پہلا مصرع یاد ہو تو بتا دیں
  14. RAZIQ SHAD

    تعارف تعارف

    اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے۔۔۔۔ آمین
  15. RAZIQ SHAD

    تعارف تعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ حسیب بسمل صاحب جی آیاں نوں
  16. RAZIQ SHAD

    تعارف تیری محفل میں چلا آیا ہوں۔۔۔۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔۔
  17. RAZIQ SHAD

    تعارف تیری محفل میں چلا آیا ہوں۔۔۔۔

    اردو محفل میں خوش آمدید ۔۔۔۔ جی آیاں نوں
  18. RAZIQ SHAD

    تعارف عبدالرازق شادؔ

    اللہ پاک آپ ک ہمیشہ خوش ، خرم رکھے اور ہر آنے والے کو خوش آمدید کہیں۔۔۔۔۔ آمین
  19. RAZIQ SHAD

    تعارف عبدالرازق شادؔ

    اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین
  20. RAZIQ SHAD

    تعارف عبدالرازق شادؔ

    اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش ، خرم رکھے آمین۔۔۔۔ پزیرائی کیلئے ممنون ہوں
Top