ملک محمد بشیر جعفرؔ کی غزل
سے انتخاب
دو شعر احباب کی نذر
بشارتِ برگ و بار کوئی نویدِ نورِ سحر کہیں سے
کبھی تو ٹوٹے غرورِ ظُلمت کوئی تو اچھی خَبر کہیں سے
اِدھر تو اہلِ ستم کھڑے ہیں ہَدف کئے میری وحشتوں کو
دبی دبی سسکیوں کی جعفرؔ صدا اٹھی ہے اُدھر کہیں سے
شاعری : - ملک محمد بشیر جعفرؔ
تلہ گنگ