نتائج تلاش

  1. عبدالجبار

    عشق

    ذرا سا عشق کا بھی اس میں دخل ہے ورنہ کوئی حسین مکمل حسیں نہیں ہوتا
  2. عبدالجبار

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    قیس جنگل میں‌اکیلا ہے مجھے جانے دو خوب گزرے گی جو مِل بیٹھے گے دیوانے دو
  3. عبدالجبار

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    کیا یاد ہیں تم کو وہ راتیں، جب پیار سے کرتے تھے باتیں ہم آج تلک اُن راتوں کو بے تاب بُلایا کرتے ہیں
  4. عبدالجبار

    "میری پسند"

    تم بھی بدل ہی جاؤ زمانے کو ساتھ ساتھ میرا نہ ساتھ دو کہ بُرا مانتے ہیں لوگ
  5. عبدالجبار

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    مجھے ہے تم سے محبت مجھے ہے تم پہ یقیں مِری قسم کا تمہیں‌اعتبار ہو کہ نہ ہو
  6. عبدالجبار

    یوں

    کبھی ہے دام کا پھندا ، کبھی زنجیر کا حلقہ برائے مُرغِ دل زلفوں کا خَم یوں بھی ہے اور یوں بھی
  7. عبدالجبار

    بیت بازی

    یہی کافی ہے کے قائم رہے وفا کا بھرم کوئی کسی کا ہوا بھی ہے عمر بھر کے لئے
  8. عبدالجبار

    دل کے موضوع پر اشعار!

    راز الفت کے دلِ بے درد پا سکتا نہیں یہ وہی دل جانتا ہے، درد بھی جس دل میں ہے
  9. عبدالجبار

    “دوست“ بھائی کے نام :)

    شکریے کا شکریہ! :wink: تمہاری دوستی کو دیکھ کر سب رشک کرتے ہیں جو بس چلتا تو دنیا چھین لیتی زندگی میری
  10. عبدالجبار

    بیت بازی

    محترم اعجاز صاحب! بہت خوب! یا سَر پہ آدمی کو بٹھایا نہ کیجیئے یا پھر نظر سے اُس کو گِرایا نہ کیجیئے یوں مَدھ بھری نِگاہ اُٹھایا نہ کیجیئے پِینا حرام ہے تو پِلایا نہ کیجیئے
  11. عبدالجبار

    خوبصورت نظمیں

    رت جگا ۔۔۔۔۔۔۔رت جگا کل رات کہ پچھلے پہر مجھے اِک سپنا آیا اس سپنے میں تجھ کو اپنا پایا مگر! صبح ہوتے ہی وہ سپنا ٹوٹ گیا بکھر گیا۔۔۔۔۔۔ اور اس کی کرچیاں میری روح میں پیوست ہو گئیں سو میں نے اب سوچا ہے کہ شب بھر جاگوں گا تا کہ نہ تیرے خواب آئیں نہ میری آنکھوں میں سمائیں اور نہ...
  12. عبدالجبار

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    “دنیا کا سب سے مشکل کا اپنے علم پر عمل کرنا ہے“ (حضرت داتا علی ہجویری) حاضر جناب! :)
  13. عبدالجبار

    اس لیے تصویر جاناں ہم نے کھینچوائی نہیں

    ایک ٹوٹی سی کوشش آپ کو مسکراہٹ دینے کے لئے: کوٹ ہے نہ شرٹ، اور کوئی بھی ٹائی نہیں اِس لئے تصویر جاناں ہم کھینچوائی نہیں :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) بال کٹوانے کو ہی مِلتا کوئی نائی نہیں اِس لئے تصویر جاناں ہم کھینچوائی نہیں :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) سَر سے ہوں گنجا ابھی...
  14. عبدالجبار

    مزاحیہ اشعار

    روحِ میر سے معذرت کے ساتھ! امیرانہ آئے خطا کر چلے میاں خوش رہو ہم دُعا کر چلے جو سیگریٹ نہ پینے کو کہتے تھے ہم سو پائپ لبوں میں دبا کر چلے نقل پہ نکل ہم تو کرتے گئے حقِ علم ہم یوں ادا کر چلے کسی کا رُعب ہم نہ مانیں یہاں بس اپنا ہی ٹہکا جما کر چلے جو ڈیڈی یہ پوچھیں تو ہم کیا کہیں کہ...
  15. عبدالجبار

    فقط

    فقط ایک بات سُن کر کوئی بات ہے کہ چُپ ہوں مجھے بے زباں سمجھ کر، نہ کرو زباں درازی
  16. عبدالجبار

    "میری پسند"

    خود پیاس کا صحرا ہوں مگر دل کی یہ ضد ہے ہر دشت پہ ساون کی طرح ٹوٹ کے برسوں
  17. عبدالجبار

    مصرعہ لگائیں۔3

    :) معذرت کے ساتھ :) ہم اُلٹے ، بات اُلٹی ، یار اُلٹا منہ پہ اپنے ایک تھپڑ مار اُلٹا ہم کو اُلٹی آتے آتے رہ گئی مِل گیا تھا ایک بادہ خوار اُلٹا
  18. عبدالجبار

    “دوست“ بھائی کے نام :)

    دوست، دوستی، دوستوں پر شعر کہیں۔۔۔ میں اُسے عہد شکن کیسے سمجھ لوں جس نے آخری خط میں یہ لکھا ہے “ فقط آپ کا دوست“
  19. عبدالجبار

    بات

    شمشاد صاحب معذرت کے ساتھ! آپ کا خیال غلط ہے :) میرا شعر بالکل درست ہے۔ آپ درستگی کر لیجیئے گا۔
  20. عبدالجبار

    دل کے موضوع پر اشعار!

    ظفر صاحب! محفل پر خوش آمدید! :) دل زمانے کے ہاتھ سے سالم کوئی ہو گا جو رہ گیا ہو گا
Top