نتائج تلاش

  1. عبدالجبار

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    سزا کے طور پر ہم کو دیا قفس فرحت بہت تھا شوق ہمیں‌آشیاں بنانے کا اگلا لفظ “قفس“
  2. عبدالجبار

    عشق

    ابھی تو عشق میں ایسا بھی حال ہونا ہے کہ اشک روکنا تم سے محال ہونا ہے وصی یقیں ہے مجھے لوٹ کر وہ آئے گا اُسے بھی اپنے کئے پہ ملال ہونا ہے
  3. عبدالجبار

    یوں

    یوں وہ محفل میں بصد شان بنے بیٹھے ہیں میرا دل اور مِری جان بنے بیٹھے ہیں مجھ کو دیکھا تو غضب ناک ہوئے، ٹوٹ پڑے کیا خبر تھی کہ وہ طوفان بنے بیٹھے ہیں
  4. عبدالجبار

    بس

    ہر ایک مسئلے کا حل نکال رکھتی تھی ذہین تھی مجھے حیرت میں ڈال رکھی تھی بس ایک وہ کہ جسے گھاؤ میں دکھاتا تھا بس ایک وہ کہ جو اندوہِ حال رکھتی تھی
  5. عبدالجبار

    عشق

    بے سبب ترکِ تعلق کا بڑا رنج ہوا لاکھ رنجش سہی اِک عمر کا یارانہ تھا عمر جب بیت چلی تو یہ کُھلا راز نصیر حُسن ناراض نہ تھا عِشق کو تڑپانا تھا
  6. عبدالجبار

    بیت بازی

    یاد کر کے اور بھی تکلیف ہوتی تھی عدم بھول جانے کے سِوا کوئی بھی تو چارہ نہ تھا
  7. عبدالجبار

    عشق

    بات یہ ہے کہ کسی بھی نئے رکن کے لئے اس دھاگہ کے 32-33 صفحات کو دیکھ کر چلنا بہت مشکل ہے، میں نہیں جانتا تھا کہ یہ شعر پہلے ہو چکا ہو گا۔ پھر بھی کوشش کروں گا، جتنا ہو سکے احتیاط کروں۔
  8. عبدالجبار

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے تِری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے زمانے بھر کے غم یا اِک تیرا غم یہ غم ہو گا تو کتنے غم نہ ہوں گے
  9. عبدالجبار

    بات

    سُنی اک بات بھی تم نے نہ میری سُنی ہم نے زمانے بھر کی باتیں
  10. عبدالجبار

    بیت بازی

    اوروں کا ہاتھ تھامو ، اُنہیں راستہ دکھاؤ میں بھول جاؤں اپنا ہی گھر تم کو اس سے کیا
  11. عبدالجبار

    "میری پسند"

    ذرّے ہیں مگر کم نہیں پاؤ گے کسی سے پھر جانچ کر دیکھو ہمیں پھر تول کر دیکھو
  12. عبدالجبار

    “×+- “اُف یہ رانگ کال۔۔۔۔۔۔!“ -+ד

    خوب فرزانہ جی! یہ بھی کمال کی “ رانگ کال “ تھی۔ :lol: یہ لیں میری طرف سے ایک اور چھوٹی سی “ رانگ کال “ :) سردار جی سرکاری دورہ پرانگلینڈ گئے تھے۔ ایک دن وہاں سے گھر امرتسر فون کیا ۔ ہیلو! کون بات کر رہے ہو؟ سردار جی نے پوچھا جی میں گھر کا نوکر بات کر رہا ہوں۔ اچھا! تو میڈم کدھر...
  13. عبدالجبار

    بات

    کل رات بات بات پر سو سو دئیے جواب مجھے آپ اپنی ذات سے ایسا گماں نہ تھا
  14. عبدالجبار

    بیت بازی

    لو آج ہم نے توڑ دیا ، رشتہءِ اُمید لو اب گلہ کبھی نہ کریں گے کسی سے ہم
  15. عبدالجبار

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    جفا جو عشق میں ہوتی ہے وہ جفا ہی نہیں سِتم نہ ہو تو محبت کا کچھ مزا ہی نہیں
  16. عبدالجبار

    عشق

    جفا جو عشق میں ہوتی ہے وہ جفا ہی نہیں سِتم نہ ہو تو محبت کا کچھ مزا ہی نہیں
  17. عبدالجبار

    "میری پسند"

    بہانا مِل نہ جائے بجلیوں‌کو ٹوٹ پڑنے کا کلیجہ کانپتا ہے، آشیاں کو، آشیاں کہتے
  18. عبدالجبار

    یوں

    کبھی یوں بھی آ مِری آنکھ میں ، کہ مِری نظر کو خبر نہ ہو مجھے ایک رات نواز دے ، مگر اُس کے بعد سحر نہ ہو
  19. عبدالجبار

    بیت بازی

    یہاں رہوں گا تو پھر تیرے تذکرے ہوں گے اگر کہو تو تِرا شہر چھوڑ‌جاؤں میں ؟ ؟
  20. عبدالجبار

    فقط

    میں اُسے عہد شکن کیسے سمجھ لوں جس نے آخری خط میں یہ لکھا ہے “ فقط آپ کا دوست“
Top