تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
"میری پسند"
اے ضعف مدد کر درِ جاناں پہ گِرا دے دربان کہیں اُٹھ ! کہوں اُٹھا نہیں جاتا
عبدالجبار
Post #191
نومبر 6، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دل کے موضوع پر اشعار!
جس قدر ہم نے مٹائے تِری یادوں کے نقوش دلِ بے تاب نے اُتنا ہی تجھے یاد کِیا
عبدالجبار
Post #31
نومبر 6، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
"یاد" کے موضوع پر اشعار!
جس قدر ہم نے مٹائے تِری یادوں کے نقوش دلِ بے تاب نے اُتنا ہی تجھے یاد کِیا
عبدالجبار
Post #8
نومبر 6، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
محبت کے موضوع پر اشعار!
ہم سے کیا ہو سکا محبت میں تُو نے تو خیر ، بےوفائی کی
عبدالجبار
Post #475
نومبر 6، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
عشق
تِرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں مِری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں بھری بزم میںراز کی بات کہہ دی بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں
عبدالجبار
Post #589
نومبر 6، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی
ابھی تو آئے ہو ٹھہرو ذرا چلے جانا لگے گی دیر ذرا حالِ دل سُنانے میں
عبدالجبار
Post #386
نومبر 6، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
محبت کے موضوع پر اشعار!
مجھے ہے تم سے محبت مجھے ہے تم پہ یقیں مِری قسم کا تمہیں اعتبار ہو کہ نہ ہو
عبدالجبار
Post #472
نومبر 5، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
"یاد" کے موضوع پر اشعار!
یاد رکھو تو دل کے پاس ہیں ہم بھول جاؤ تو فاصلے ہیں بہت
عبدالجبار
Post #5
نومبر 5، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
عشق
چین سے جینے کی کچھ تدبیر کرنی ہی پڑی اُن سے وابستہ مجھے تقدیر کرنی ہی پڑی عشق کیا ہے؟ عاشقی کیا ہے؟ وفا کیا چیز ہے؟ ہم کو ہر اجمال کی تفسیر کرنی ہی پڑی
عبدالجبار
Post #570
نومبر 5، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
مبارکباد
اعجاز صاحب کے 4000 پیغامات
خصوصی مبارک بار! محترم اعجاز اختر صاحب! آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آپ کو صحتِ کاملا اور عمرِ دراز عطا فرمائے۔ (آمین)
عبدالجبار
Post #25
نومبر 5، 2006
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
تعارف
خوش آمدید جناب عبدالجبار صاحب
ہاں لگا تو ہوا ہوں، جو بن پڑا کروںگا۔ :) لیکن 20 دن کا کام ایک دن میں تھوڑی ناں ہوتا ہے۔ :? پھر بھی۔۔۔۔۔۔۔
عبدالجبار
Post #18
نومبر 5، 2006
فورم:
تعارف و انٹرویو
عشق
جو جھگڑتے ہیں عشق والوں سے وہ اَلَدّالخِصام ہوتے ہیں قیس اپنی جگہ، ہم اپنی جگہ اپنے اپنے مقام ہوتے ہیں
عبدالجبار
Post #568
نومبر 5، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
"میری پسند"
دل کی گہرایوں میں گر کوئی جھانک پائے تو بات ہوتی ہے چاہنا خود کو بڑی بات نہیں کوئی چاہے تو بات ہوتی ہے
عبدالجبار
Post #161
نومبر 5، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی
یہ اُن کا در ہے، یہاں بندگی میں ہے اخلاص بڑے خلوص سے گردن جُھکائی جاتی ہے
عبدالجبار
Post #366
نومبر 5، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دل کے موضوع پر اشعار!
اور باقی آرزوئیں مِل گئیں سب خال میں اِک تمہاری آرزو ہے، جو ابھی تک دل میں ہے
عبدالجبار
Post #21
نومبر 5، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
"میری پسند"
واہ! ضبط، بہت خوب! ضعف نے آج بڑا کام کیا ہے طاہر سَر درِ یار پہ رکھا تو اُٹھایا نہ گیا
عبدالجبار
Post #159
نومبر 5، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی
یہی کافی ہے آپس کے بھرم نہ ٹوٹنے پائیں کبھی بھی دوستوں کو آزما کر کچھ نہیں ملتا
عبدالجبار
Post #364
نومبر 5، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
عشق
رہروِ عشق ! راہ لگ اپنی راہزن، رہنما کی بات نہ چھیڑ خُود پسندی شعار ہے اُن کا تُو بتوں سے خدا کی بات نہ چھیڑ
عبدالجبار
Post #566
نومبر 5، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
عشق
آپ نے چھیڑا تو جاگ اُٹھا ہمارا ذوقِ دل عشق نے انگڑائیاں لیں حُسن کی تاثیر سے
عبدالجبار
Post #564
نومبر 5، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی
یہ رکھ رکھاؤ محبت سکھا گئی اُس کو وہ روٹھ کر بھی مجھے مُسکرا کے ملتا ہے
عبدالجبار
Post #362
نومبر 5، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top