مطبل ٹائٹل دیکھ کرسمجھ لینا :p سونگھاجانا تمثیل ہے چولیات کی :LOL:
یعنی سرسری یا عنوانات وکچھ پڑھ کرسایڈ پرکردینا۔:sneaky:
پڑھنے کے بعد دوبارہ پڑھنے کوسمجھنے جی بے چین ہو
دوسری بارہویاچوتھی بارہربارپڑھنے میں پہلے سے زیادہ لطف آئے
بندہ چاہے کہ بس اس پوری کتاب کوحفظ کرلوں مگرایساکیسے ممکن ہے...