نتائج تلاش

  1. احسان اللہ سعید

    تعارف ذاتی خاکہ

    شکریہ جزاک اللہ ذرہ نوازی کہ وقتِ ثمینہ سے بخشش بخشی۔
  2. احسان اللہ سعید

    تعارف ذاتی خاکہ

    استقبال پرنوازش ایم ائے ان اسلامک اسٹڈیز باقی تھوڑی بہت ادھرادھرٹکریں ماریں ہیں:sneaky: خبردینے کےلیے شکریہ;)
  3. احسان اللہ سعید

    تعارف ذاتی خاکہ

    نام میں کیا رکھا ہے صاب !!! انسان کام سے پہچانا جاتا .. لیکن کیا کریں اپنی تاریخ میں تو کوئی ایسا کارنامہ بھی نہیں کہ اسے لائق تعریف سمجهیں اور وہ ہمارے تعارف کے لائق ہو ... اسی لئے نام بتائے دیتے ہیں ... تو لیجئے بندہ حقیرفقیرپرتقصیر احسان اللہ سعید سے موسوم ہے,آبائی تعلق خیبرپختون خواہ الائی...
  4. احسان اللہ سعید

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید محترمہ! آپ ہم سے تواچھی ہی رہیں کم ازکم تعارف توکروادیا ہم تواب تک مخمصہ میں ہی ہیں:) کہ فارم(فورم) کواستعمال کیسے کیا جاتاہے وہی سیکھ رہے ہیں:p
  5. احسان اللہ سعید

    سولہ سنگھار

    سولہ سنگھار آپ نے سولہ سنگھار کا نام اکثر سنا ہوگا لیکن شاید بہت ہی کم لوگ جانتے ہونگے کہ یہ سولہ سنگھار کون کون سے ہیں۔ سولہ سنگھار برصغیر پاک و ہند میں خواتین کے بناؤ اور زیب و زینت کے لیے استعمال ہونے والے سولہ کلاسیکی طریقے ہیں جو جدید کاسمیٹکس صنعت کے آنے سے پہلے کم و بیش ہر طبقے کی خواتین...
  6. احسان اللہ سعید

    گلوبل ولیج نہ متاشاعرہوکوبھی شاعربناڈالا کچھ زیادہ ہوشیارہوجاتے ہیں توعروض کادامن پکڑلیتےہیں!

    گلوبل ولیج نہ متاشاعرہوکوبھی شاعربناڈالا کچھ زیادہ ہوشیارہوجاتے ہیں توعروض کادامن پکڑلیتےہیں!
  7. احسان اللہ سعید

    نہیں جی! یہ توفقط تک بندی ہے! ہم کہاں اورشاعری کہاں! یہ توتابش جیسے لوگوں کاکام ہے

    نہیں جی! یہ توفقط تک بندی ہے! ہم کہاں اورشاعری کہاں! یہ توتابش جیسے لوگوں کاکام ہے
  8. احسان اللہ سعید

    کچھ رہبری کی بھی توفیس لینی تھی نہ! صدقہ نہ نکالوگے توخراج تودینا ہی پڑے گانہ!

    کچھ رہبری کی بھی توفیس لینی تھی نہ! صدقہ نہ نکالوگے توخراج تودینا ہی پڑے گانہ!
  9. احسان اللہ سعید

    تاسف معروف ادیب ''انتظار حسین ''چل بسے

    پاکستان کے معروف افسانہ وناول نگاراورتنقید نگارانتظارحسین صاحب 92 برس کی عمر میں جہان فانی سے رخصت ہوگئے ایک عہد تمام ہوا۔ ایک نام امر ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔اردو آج ایک باکمال فکشن رائٹر سے محروم ھو گئی۔اللہ تعالی ‫#‏انتظارحسین‬صاحب کو اپنےجوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ (آمین) 7دسمبر 1923ء کومیرٹھ...
  10. احسان اللہ سعید

    کتابستان ڈاٹ کام کا اجرا- www.kitaabistan.com

    یہ کوئی پانی پوری کی طرح بلاچیز ہے:)
  11. احسان اللہ سعید

    کتابستان ڈاٹ کام کا اجرا- www.kitaabistan.com

    شناختی عکس سے ہی عیاں ہےکہ آپ کس قدرپڑھاکوہوں گے :)،کتابیں موجود کیا اب توکتابیں ریٹارمنٹ مانگ رہی ہوں گی;) اس کاتوپتہ نہیں مگرشوبازی اوربرہم بازی خوب چمکتی ہے:p
  12. احسان اللہ سعید

    اصلاح فرمائے۔2

    ہم خودطفلِ مکتب ہیں:welcome: لڑئیوں کےبجائے پہلے یہاں پرموجود اہل فن کوپڑھو! خصوصاً اعجاز عبید صاحب کو، باقیہ شعروشاعری کے فورم پر قدیم وجدید مراسلے، زمرےاورلڑئیاں پڑھ کے چاٹ لوتوآپ خود بخود اردو محفل کے آداب وطریقہ کارسے واقف ہوجائے ہیں گے۔ مجھ ڈرپوک کودیکھیں کتنا پراناہونے کے باوجود اب تک اپنا...
  13. احسان اللہ سعید

    اصلاح فرمائے۔2

    میدان میں شہ سوارہی گرتے ہیں۔ اپنی طرح میدان مت چھوڑیں، شعراء کوپڑھیں اورفیس بک پرکچھ ساتھی عروض کی کلاسز کرواتے ہیں ان سے رابطہ استوار کرکے محنت وجستجو کی جائے ۔ اللہ راہیں کھول دیں۔ آمین
  14. احسان اللہ سعید

    ڈاکٹر ادیب رائے پوری کا ایک منفرد نعتیہ کلام

    اللہ نظرِ بدسے بچائے بڑاقوی حافظہ بٹوارے میں پایاہے۔
  15. احسان اللہ سعید

    ڈاکٹر ادیب رائے پوری کا ایک منفرد نعتیہ کلام

    ہوئی مدحِ پیمبر اور حمدِ خالق باری بصد گریہ ، بصد نالہ، بصد آہ و بصد زاری قلم ہے دم بخود، جذبات ساکِن ، روح لرزاں ہے ادب، خاتونِ جنّت ، فاطمہ زہرٰی کی ہے باری کمال ِ ذکرِ زہرٰی سے اگر ہستی ہوئی اکمل جمال ذکرِ نورِ فاطمہ سے دل بنا اجمل یہ توقیر ِ محبّت ہے کہ یہ تاثیرِ نسبت ہے سخن سنجی ہوئی اَحسن...
  16. احسان اللہ سعید

    ڈاکٹر ادیب رائے پوری کا ایک منفرد نعتیہ کلام

    تصحیح اورنشاندہی کےلیے بہت بہت شکریہ دراصل نسخہ بندہ کودستیاب نہیں، اوریہ نعتیہ کلام کسی مستند ویب سائٹ پربھی نہیں مل رہی۔ کافی دیر سرگرداں مارے پھرتا رہا مگرجومطلوب تھا نہ ملا اس کے علاوہ بہت سی لاجواب نعتیہ کلام ومناقب ہاتھ آگئیں۔ اب آپ ہی کوئی راہنمائی کریں کہ بندہ کیا کریں؟
  17. احسان اللہ سعید

    ڈاکٹر ادیب رائے پوری کا ایک منفرد نعتیہ کلام

    حوصلہ افزائی کے بے حدمشکورہوں۔ غلطی کی طرف توجہ دلانے کےلیے بھی شکریہ۔ دراصل اسی طرز پرایک نعت گوسے سنی تھی توویسے ہی تحریر کردی۔
  18. احسان اللہ سعید

    ڈاکٹر ادیب رائے پوری کا ایک منفرد نعتیہ کلام

    عشق کے رنگ میں رَنگ جائیں جب اَفکار، تو کُھلتے ہیں غلاموں پہ وہ اَسرار، کہ رَہتے ہیں وہ توَصیف و ثنائے شَہہِ ابرار میں ہر لحظہ گُہر بار ورنہ وُہ سیّدِ عالی نَسَبی، ہاں وُہی اُمّی لقَبی ، ہاشمی و مُطّلبی و عَرَبی و قَرشی و مَدَنی اور کہاں ہم سے گنہگار آرزُو یہ ہے کہ ہو قَلب مُعَطّر و مُطَہّرو...
  19. احسان اللہ سعید

    مشورہ -- عربی-اردو لغت

    کیا کوئی ایسی ویب سائٹ ہے جوعربی سے اردو ترجمہ مالہ وماعلیہا پیش کرے؟ اوراردوئے قدیم کے بجائے اردوئے جدید سےترجمہ میسرہو، جیسے قاموس الوحید وغیرہ کاطرز ہے۔
  20. احسان اللہ سعید

    کتابستان ڈاٹ کام کا اجرا- www.kitaabistan.com

    تاریخ ابن خلدون مکمل کتاب مع ترجمہ درج ذیل لنک پردستیاب ہے اہلِ ذوق وطلب لوگ استفادہ کرسکتے ہیں! http://kitabosunnat.com/kutub-library/tareekh-ibne-khalidoon-qabal-az-islamtareekh-ul-inbiya
Top