وہ شو بز کی دنیا سے تعلق رکھتی ہیں ۔ عام خواتین کے بارے میںایسی رائے قائم نہیںکی جا سکتی ہے ۔
ویسے برسبیل تذکرہ بتاتی چلوںکی جب میں نے ہوش سنبھالا تو سنتی تھی کہ مرحومہ ملکہ ترنم نورجہاں 55 سال کی ہیںاور جب میںاسکول ختم کی تب بھی معلوم ہوا کہ وہ 55 کی ہی ہیںیعنی ہمارا بچپن ختم ہو گیا...