نتائج تلاش

  1. خرد اعوان

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    مجھے پسند نہیں‌ہے شتر بے مہار پھرنا ۔ گھر سے جاؤ پھر واپس بھی گھر آؤ ۔ جب واپس ہی آنا ہے تو جاؤ ہی کیوں‌؟؟؟؟؟؟؟ لیکن اس کیوں‌کا جواب کوئی نہیں‌دے سکتا ہے ۔ بس ۔ اس بات سے بچپن کا ایک لطیفہ یاد آیا ۔ پہلے دن اسکول گئی پھر دوسرے تیسرے دن لیکن چوتھے دن امی سے لٹک گئی کہ ارے اب بس کریں‌ کیا روز...
  2. خرد اعوان

    آج آپ نے کیا پہنا؟

    آج صبح سے تین لباس تبدیل ہو چکے ہیں‌ ۔ صبح بلو اینڈ گولڈن مسٹ میکسی پھر بازار جاتے ہوئے لان کا پرنٹڈ سوٹ اور اب پھر اپنے اصلی حلیئے میں‌یعنی میکسی میرون اینڈ آف وہائٹ ۔ جیولری نہیں‌پہنتی ہوں‌ اینڈ میک اپ بھی نہیں‌کرتی ہوں‌ ۔ کیونکہ پیدائشی خوبصورت لوگوں‌کو کم از کم خرچہ کرنا چاہیے ہے اپنے آپ...
  3. خرد اعوان

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    حد کردی ۔ ارے سب سےپہلے اور سب سے آسان ترکیب میں‌نے ہی تو لکھی تھی یہاں‌۔ اور آج بازار سے سبزیاں بھی لے کر آگئی ہوں‌گاجر کے علاوہ ۔ اب انتظار کریں ۔ ایک ہفتہ یا دو ہفتے کیونکہ مجھے کرٹنز سلائی کرنے ہیں اس لیے ہو سکتا ہے اب پندرہ دن کے بعد بازار جانا ہو ۔پھر گاجریں‌ اور کھویا لا کر حلوہ بناؤنگی...
  4. خرد اعوان

    گھریلو نسخے

    بس کچھ شہر سے دور رہے اس لئے ۔ اب ان شاءاللہ غائب نہیں‌ہوں‌گی آپ کی دعا سے ۔
  5. خرد اعوان

    اظھار محبت

    جناب علی ذاکر صاحب ، اردو محفل کے مردان خانے میں‌ لڑکیوں‌کا داخلہ ممنوعہ ہے ۔
  6. خرد اعوان

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    کورٹ برخاست کیس خارج کیا جاتا ہے ۔ (ارے گاجر کے حلوے پر رحم کر دیجئے للہ ۔ اب میں‌ایک دھاگہ شروع کرنے کا سوچ رہی ہوں‌۔ گھر میں‌ اچار کیسے بنایا جائے ۔)
  7. خرد اعوان

    کار،،،،،،،،،،ٹونز

    اب کچھ سیاہ ۔ ست دانوں کی تصاویر بھی
  8. خرد اعوان

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    میں‌پاپ کارن چبا ، سیون اپ اور چائے پی رہی ہوں ۔ مطلب پہلے سیون پی اور اب چائے ۔
  9. خرد اعوان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    واہ یہ کیا بات ہوئی سر ؟ نیمبوڑا تو سارے سیزن میں‌ملتا ہے ۔پھر کھایا کیوں‌نہیں؟;)
  10. خرد اعوان

    ذہانت

    تو اس میں‌جلنے دی کی گل ہے ؟؟؟ :cool:
  11. خرد اعوان

    آپکی speciality

    جیو جیہ راؤ ۔ پسند کرنے کا بہت شکریہ ۔ آجکل تو بئیر باٹلز جمع کر رہی ہوں‌ایک شاہکار بنانے کو ۔ دیکھو کب بنتا ہے ۔ کوئی بہن ہینڈی کرافٹ کا دھاگہ بھی شروع کر دے پھر ان شاءاللہ اور اچھی اچھی شئیرنگ کریں گے ۔
  12. خرد اعوان

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    ہائیں‌؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کی کہہ رہی ہو ؟؟؟:eek: ہمیں‌تو بچپن سے معلوم ہے کیونکہ کھانے کے معاملے میں‌ہم بہت فاسٹ ہیں‌لیکن فوڈ سلو ہی کھاتے ہیں‌ ۔ خیر چھوڑو یہ بحث دیکھو یہ سولنگی بھائی صاحب حلوہ کب بناتے ہیں‌۔;) ٹاپک کا عنوان : گاجر کے حلوے سے بلی تک ۔:biggrin:
  13. خرد اعوان

    اظھار محبت

    یہاں لڑکیوں‌کا داخلہ ممنوعہ نہیں‌ہے بھائی ۔ :shameonyou:
  14. خرد اعوان

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    آج کل انسولین کتنی مقدار میں لے رہیے ہیں‌؟:cool:
  15. خرد اعوان

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    یا تو آنٹی کشمیری ہوں گی یا پھر افغانی یا پھر دوسری اقوام کی ڈشز بنانے کی شوقین ۔ کشمیری پلاؤ اور رز بخاری ( افغانی ) میں‌کشمشیں ڈلتی ہیں‌ ۔
  16. خرد اعوان

    آپکی speciality

    نہیں یہ پھول میں‌نے نہیں‌بنائے ہیں‌۔ ویسے میں‌ جو پھول بناتی ہوں‌وہ بھی خام مٹیریل سے ہی بناتی ہوں‌جیسے پیاز اور بھٹوں‌کے چھلکوں سے ۔ یا ربن سے ۔ خیر ابھی فی الوقت کوئی نمونہ پاس نہیں‌ہے کیونکہ ایسے ساری چیزیں گھر آنے والے مانگ کے لے جاتے ہیں اب کیا منع کریں ۔ ان شاءاللہ اب کچھ بنائے ایسے فول تو...
  17. خرد اعوان

    آپکی speciality

    آپ کے سوال ہی میں جواب ہے ۔ ہی ہی ہی توبہ
  18. خرد اعوان

    ذہانت

    ارے بابا ایسا کیا تھا ؟؟ ڈرا دیا اپنے اپنے دماغ کی بات ہے ویسے یہ خواتین ڈائجسٹ کا لطیفہ تھا ۔ :tongue:
  19. خرد اعوان

    دلچسپ درخواستیں‌

    میں‌نے تو طالوت کے لیے لکھا تھا وہ گانا کیونکہ بقول آپ کے وہ دل پر کچھ باتین لے لیتے ہیں ۔خیر جانے دیں‌۔
  20. خرد اعوان

    آج کا شعر - 3

    ساری حقیقتوں کو خواب کرکے عمر بھر کی خوشیاں سراب کرکے بدل گیا ہے وہ چاہتوں سے فراز میری عادتوں کو خراب کرکے
Top