رات گئی بات گئی
(جاوید چوہدری کا ایک کالم)
“آپ بہت حسین ہیں “ اب پتا چلا ہے کہ امریکی عوام آپ کے کیوں دیوانے ہین “ اس فقرے کے جواب میں خاتون نے کہا “ ہائے آپ بھی کتنے اچھے ہیں ۔“ یہ صدر آسف علی زرداری اور سارا پیلن کے درمیان کا وہ مکالمہ ہے جس نے دونوں “رہنماؤں “ کو بین الاقوامی میڈیا کا...
روزمرہ استعمال کی اشیاء پر لکھے انتباہ
سیئرز ہیر ڈرائیر
سونے کے دوران استعمال نہ کریں ۔
(جی ! یہی تو وقت ہے جب میں اپنے بالوں پر توجہ دے سکتی ہوں ۔یہ تو بتایا ہی نہیں کے بچوں کے یا میاں کے یا خود میرے سونے کے دوران نہ استعمال کروں ۔)
مارک اینڈ اسپینسر بریڈ پڈنگ پر
ہیٹ دینے سے گرم ہو...
ڈاکیارڈ سے کیا تعلق ہے میرا ؟؟؟؟؟؟ چہ معنی دارد؟؟؟ارے بھئی اس کے پاس سے گزرتے ہوئے جو ایک مخصوص خوشبو آتی ہے یا مہک کہہ لیں اس کی وجہ سے دور سے ہی معلوم ہو جاتا ہے کہ اب ڈاکیارڈ نزدیک ہے ۔میرا نہیںکراچی سے ڈاکیارڈ کا بہت گہرا تعلق ہے ۔
پریڈ کے دوران رنگروٹوں کا معائنہ کرتے ہوئے صوبیدار ایک رنگروٹ کے قریب رکا اور بولا ۔“جوان ! تم نے آج صبح شیو بنایا تھا ؟“
“یس سر!“ رنگروٹ نے مستعدی سے جواب دیا۔
“اچھا ۔۔۔۔! اگر آئندہ شیو بناؤ تو سیفٹی ریزر کے ذرا قریب کھڑے ہو کر بنانا۔۔۔۔“ صوبیدار نے ہدایت کی ۔
ایک نو آموز پریس رپورٹر اسپتال میں ایک زخمی کا انٹرویو کر رہا تھا ۔“آپ زخمی کیسے ہوئے؟“
“میں سڑک سے گزر رہا تھا کہ ایک شیل میرے قریب آگرا۔“ زخمی نے نحیف آواز میں جواب دیا ۔
“ کیا وہ شیل پھٹ گیا تھا ؟“ نو آموز رپورٹر نے سوال کیا۔
“نہیں ۔۔۔۔۔وہ رینگ کر میرے قریب آیا اور اس نے مجھے کاٹ لیا ۔“...
ماں کوئی تجھ سا کہاں؟؟
موت کی آغوش میں جب تھک کر سو جاتی ہے ماں
تب کہیں جا کر رضا تھوڑا سکوں پاتی ہے ماں
فکر میں بچوں کی کچھ اس طرح گھل جاتی ہے ماں
نوجواں ہوتے ہوئے بوڑھی نظر آتی ہے ماں
روح کے رشتوں کی یہ گہرائیاں تو دیکھیئے
چوٹ لگتی ہے ہمارے اور چلاتی ہے ماں
ہڈیوں کا رس پلا کر...
نئی نئی شادی کے بعد :
بیوی کو چلتے ہوئے ٹھوکر لگی تو ،" ارے بیگم دیکھ کر زیادہ چوٹ تو نہیں آئی ؟
بیس سال بعد،
شاپنگ سینٹر سے نکلتے ہوئے بیوی کو ٹھوکر لگی تو شوہر نے کہا ،
" اندھی ہو گئی ہو گیا ؟ دیکھ کر نہیںچل سکتی ہو؟:cry: