نتائج تلاش

  1. خرد اعوان

    دلچسپ درخواستیں‌

    اوہ شاید وہ گانا نہیں سنا ہوگ ا دل مت لے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ جائے گا :biggrin:
  2. خرد اعوان

    دلچسپ درخواستیں‌

    دل پر لے گئے ؟؟؟:biggrin:
  3. خرد اعوان

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    گاجروں کے حلوے کی ترکیب تو ایسے پوچھی تھی جیسے بس ترکیب کے لگتے ہی بنا ڈالیں گے ۔ :grin: اچھا مائنڈ نہ کریں‌ ۔ آپ اسلام آباد میں‌رہتے ہیں تو وہ جی نائن کے پاس ایک مارکیٹ ہے ناں ۔ بھلا سا نام ہے اس کا وہاں پر تو بہت شاپس ہیں نہایت آرام سے آپ کو گریٹر مل جائے گا ہینڈی اور ہاں چھوڑیں‌یہ محنت کے...
  4. خرد اعوان

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    خبر دار کوئی نقصان نہیں ہونا تھا ۔ ہم لوگ گھر میں‌جو زردہ بناتے ہیں اس میں‌بھی لونگیں‌ہی ڈالتے ہیں‌۔ اور گاجر کے حلوے اور زردے میں تیاری کے وقت پسی ہوئی تھوڑی سی سبز الائچی ڈالتے ہیں ۔ پہلے گاجر کا حلوہ بنانا نہیں‌آتا تھا اور کچھ ڈارک کلر کا بنتا تھا جو بازار سے مختلف ہوتا تھا تو اس لیے پھر...
  5. خرد اعوان

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    گاجر لو کھویا لو (مٹھائی کی دکان سے ) گھی ،شکر گھر میں‌ہوگا لازما بس گاجر کے ہموزن شکر ہونی چاہیے ہے ۔ گاجر کو دھو کر کدو کش کرلیجئے ۔ اب ایک پتیلی میں‌ تھوڑا گھی ڈالیں اور اس میں‌کچھ لونگیں‌ڈال دیں یہی کوئی چار پانچ ۔ اور پھر کدو کش کی ہوئی گاجریں‌ڈالیں اور ڈھکن ڈھک دیں ۔ تھوڑی دیر...
  6. خرد اعوان

    دلچسپ درخواستیں‌

    واللہ میں‌بہت خشک مزاج ہوں اسی لیے اتنا سارا مواد پڑھتی ہوں اور اپنے جیسے خشک مزاجوں کے لیے ٹائپ کرکے لگاتی ہوں‌تاکہ خشکی دماغ کی کچھ کم ہو ۔:laughing: اخبار و رسائل سے اور کہاں سے مریخ سے ۔ ہی ہی ہی ۔ ( برا نہیں‌ماننا )
  7. خرد اعوان

    ذہانت

    ذہانت ہم ہر تیسرے سال کسی نہ کسی تفریحی مقام پر چھٹیان گزارنے جاتے ہیں ۔“ “ باقی کے دو سال میں تم لوگ کیا کرتے ہو ÷‘ “ ایک سال تو ہم پچھلی چھٹیوں کی باتیں کرتے ہوئے گزارتے ہیں ۔ دوسرے سال میں ہم آنے والی چھٹیوں کے بارے میں منصوبے بناتے ہیں ۔“
  8. خرد اعوان

    روایتی جنگ

    روایتی جنگ ساس نے اپنی بہو سے کہا “ آج تو بہت رات ہوگئی ۔ تمہارا شوہر ابھی تک نہیں آیا ۔ لگتا ہے وہ کسی دوسری عورت کے پاس چلا گیا ہے ۔“ بہو نے جواب دیا ،“ اماں ! کبھی تو اچھی بات کرلیا کرو۔ یہ بھی تو ہو سکت اہے کہ وہ کسی ٹرک کے نیچے آکر مرکھپ گیا ہو ۔“
  9. خرد اعوان

    جانور

    ایک صاحب بینائی کمزور ہونے کے باوجود شکار کے بےحد رسیا تھے ۔ ایک دن وہ اپنے دوست کے ساتھ شکار پر گئے ۔ جنگل میں شکار کے دوران اچانک ان صاحب کے سامنے کوئی چیز آئی تو انہوں نے اس پر فائر کھول دیا اور اپنے دوست سے پوچھا ۔ “یہ جو میں نے جانور شکار کیا ہے ، اسے کیا کہتے ہیں ؟“ “ اس جانور کو درخت...
  10. خرد اعوان

    اظہار ہمدردی

    ریشماں کا منگیتر کافی عرصے سے دبئی گیا ہوا تھا اور اب شادی کے لیے آنے والا تھا ۔ ایک روز ریشماں نے شرماتے ہوئے زرینہ کو بتایا ،“ وہ دبئی میں اپنے دوستوں سے کہتا پھر رہا ہے کہ میں شہر کی سب سے خوبصورت لڑکی سے شادی کرنے جا رہا ہوں ۔“ “ ہائے اللہ یہ تو بہت بری بات ہے ۔“ زرینہ فوراً ہمدردانہ...
  11. خرد اعوان

    عالم تحیر

    وکیل ؛ “ کیا تمہیں اندازاً وہ وقت یاد ہے جب تم نے مسٹر ظہیر الدین کی باڈی کا پوسٹ مارٹم کیا تھا ؟“ ڈاکٹر ؛“ تقریباً رات کے ساڑھے آٹھ بجے کا وقت تھا جب میں نے پوسٹ مارٹم شروع کیا تھا ۔“ وکیل ؛“ اور مسٹر ظہیر الدین کی موت کو اس وقت آٹھ گھنٹے گزر چکے تھے ، کیا یہ درست ہے ؟“ “ نہیں ، وہ...
  12. خرد اعوان

    دلچسپ درخواستیں‌

    دلچسپ درخواستیں ہمارے ملک کے کلرک کو عام طور پر انگریزی بس برائے نام ہی آتی ہے لیکن دفتری مجبوری کے تحت انہیں درخواستیں انگریزی میں ہی لکھنی پڑتی ہیں ۔ مختصر چھٹیوں کے لیے دی گئی چند درخواستوں کے اردو ترجمعے پیش خدمت ہیں ۔ مجھے اپنے ایک رشتے دار کی تدفین کے سلسلے میں ٹھیک بارہ بجے...
  13. خرد اعوان

    تعلیم بالغان

    تعلیم بالغان :battingeyelashes:بیٹی کی شادی کے ہنگاموں کی وجہ سے ایک طالبہ کو اسکول کی کافی چھٹیاں کرنی پڑیں ۔ :biggrin:پڑھائی کے وقفے کے دوران دو طالب علموں نے اپنے بچوں کا رشتہ آپس میں طے کر دیا ۔ :applause:پوتی کی پیدائش کی خوشی میں ایک طالبعلم نے پوری کلاس میں مٹھائی تقسیم کی ۔...
  14. خرد اعوان

    کہیں سے لَوٹ کے ہم لڑکھڑائے ہیں کیا کیا،کیفی اعظمی

    بجا فرمایا ۔ اگر اصلاح کی نیت سے آپ نشاندہی کر دیتے تومجھے آسانی ہو جاتی تصحیح‌کرنے میں‌۔ ورنہ میں‌نے تو جیسا پڑھا ویسے ہی لکھ دیا ۔ آپ نشاندہی کر دیجئے میں‌تصحیح‌کر دوں گی ۔ ان شاءاللہ
  15. خرد اعوان

    پیش بندی

    میاں بیوی ایک دعوت میں جانے کی تیاری کر رہے تھے ۔ گھر سے نکلتے وقت شوہر نے بیوی کو تاکید کی ۔ “ اور ہاں ۔ ۔ دیکھو ۔ ۔ ۔ ۔ ٹھیک گیارہ بجے تم اعلان کر دینا کہ تمہارے سر میں سخت درد ہے ۔‘
  16. خرد اعوان

    پہلا کام

    سپر اسٹور کیں ایک نوجوان ، سیلز مین کے طور پر ملازمت حاصل کرنے کا خواہش مند تھا ۔ مالک نے اس کی صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ دیکھنے کے لیے ایک شیلف سے ایک ڈبہ اتارا اور نوجوان کے ہاتھ میں دیتے ہوئے بولا ۔ “ اسے شیلف سے اتارنے کے بعد تم کیا کروگے ؟“ نوجوان نے ڈبے کو غور سے دیکھا اور بولا ۔ “...
  17. خرد اعوان

    اقوال مِس زریں

    کسی بھی عورت کی زبان تین انچ سے زیادہ لمبی نہیں ہوتی لیکن کمال یہ ہے کہ وہ اس زبان سے چھ فٹ لمبے آدمی کو قتل کر سکتی ہے ۔
  18. خرد اعوان

    اقوال مِس زریں

    چالاک امریکی لڑکی وہ کہلاتی ہے ، جسے ساری باتوں کے جوابات پہلے سے معلوم ہوتے ہیں ۔ لیکن پہلے وہ سوالات کا انتظار کرتی ہے۔
  19. خرد اعوان

    ہوا کے ہاتھوں کی مہربانی سے ڈر گئے ہیں ،منور جمیل

    ہوا کے ہاتھوں کی مہربانی سے ڈر گئے ہیں یہ پھول خوشبو کی رائیگانی سے ڈر گئے ہیں ہمیں بھی رخصت کی رسم کچھ تو نباہنا تھی تمہاری آنکھوں میں آئے پانی سے ڈر گئے ہیں یہ تیر جتنے فضا میں آکر ٹھہر گئے ہیں کسی پرندے کی بے زبانی سے ڈر گئے ہیں ابھی تو دل کو اداس کرتی نہیں ہیں شامیں ابھی سے...
  20. خرد اعوان

    میرے لیے تو حرف دعا ہو گیا وہ شخص،رشید قیصرانی

    میرے لیے تو حرف دعا ہو گیا وہ شخص سارے دکھوں کی جیسے دوا ہو گیا وہ شخص میں آسماں پہ تھا تو زمیں کی کشش تھا وہ اترا زمین پر تو ہوا ہو گیا وہ شخص میں اس کا ہاتھ دیکھ رہا تھا کہ دفعتاً سمٹا سمٹ کے رنگِ حنا ہو گیا وہ شخص پھرتا ہے لے کے آنکھ کا کشکول دربدر دل کا بھرم لٹا تو گدا ہو گیا وہ...
Top