نتائج تلاش

  1. ا

    خوبصورت نظمیں

    بہت عمدہ! بہت اعلٰی ذوق ہے آپ کا، ماشااللہ !!
  2. ا

    کروں تو کس لیئے آخر ملال اسکا

    آپ سب دوستوں کی محبت کیلئیے ممنون ہوں !! :)
  3. ا

    فراز فراز کی ایک خوبصورت غزل - ہر کوئی دل کی ہتھیلی پہ ہے صحرا رکھے

    بہت عمدہ ! لیکن ارسال کرنے سے پہلے اگر ہجوں پہ نظر ثانی کر لیتے تو اچھا ہوتا!
  4. ا

    کروں تو کس لیئے آخر ملال اسکا

    کروں تو کس لیئے آخر ملال اسکا اُسے نہیں تو مجھے بھی نہیں خیال اسکا میری وفا نے بنایا ہے بے وفا اسکو کسی ادا پہ نہیں ہے کمال اسکا میرے نصیب کی یہ بھی تو خوش نصیبی ہے کہ مجھ کو دیکھ کے سب پوچھتے ہیں حال اسکا یہی دعا میں کروں ہر برس کے پہلے دن میرے بغیر نہ گزرے کوئی بھی سال اسکا میرے عروج...
  5. ا

    اک شخص تھا پاگل پاگل سا

    بہت عمدہ!!! پیارے پاکستانی!!!! :)
  6. ا

    بیت بازی

    ان کے جاتے ہی یہ حیرت چھا گئی جس طرف دیکھا کیا، دیکھا کیا مجھ سے قائم ہیں جنوں کی عظمتیں میں نے صحرا کو جگر، صحرا کیا! (جگرمراد آبادی)
  7. ا

    شعر جو ضرب المثل بنے

    اے داورِ محشر مُجھے تیری قسم عُمر بھر میں نے عبادت کی ہے تُو میرا نامہء اعمال تو دیکھ میں نے انساں سے محبت کی ہے (احمد ندیم قاسمی) یہ میرے پسندیدہ اشعار میں سے ہے!
  8. ا

    بیت بازی

    [align=justify:8df7024149]اظہارِ وفا تم کیا جانو اقرارِ وفا تم کیا جانو ہم ذکر کریں گے غیروں کا اور اپنی کہانی کہہ دیں گے![/align:8df7024149] :?:
  9. ا

    خوبصورت نظمیں

    کچھ دُور ہمارے ساتھ چلو ہم دل کی کہانی کہہ دیں گے سمجھے نہ جسے تم آنکھوں سے وہ بات زبانی کہہ دیں‌گے پھولوں کی طرح جب ہونٹوں پہ اک شوخ تبسم بکھرے گا دھیرے سے تمہارے کانوں میں اک بات پرانی کہہ دیں گے اظہارِ وفا تم کیا جانو اقرارِ وفا تم کیا جانو ہم ذکر کریں گے غیروں کا اور اپنی کہانی کہہ دیں گے!
  10. ا

    بیت بازی

    یاس آئینہءامید میں نقاش الم پختہ کاری کا تعلق ہوسِ خام کے ساتھ شب ہی کچھ ناز کشِ پرتوِخورشید نہیں سلسلہ صبحِ دل افروز کا ہے شام کے ساتھ (احسان دانش)
  11. ا

    بیت بازی

    ادھر ایک حرف کہ کشتنی یہاں لاکھ عذر تھا گفتنی جو کہا تو سن کے اڑا دیا جو لکھا تو پڑھ کے مٹا دیا جو رکے تو کوہ گراں تھے ہم جو چلے تو جاں سے گذر کئے رہ یار ہم نے قدم قدم تجھے یاد گار بنا دیا (فیض احمد فیض)
  12. ا

    بیت بازی

    حُسن اسکا نہ کھل سکا محسن تھک گئے لوگ شاعری کرتے (محسن نقوی)
  13. ا

    یوں

    تجھے کیا پتا تیری یاد نے مجھے کیسے کیسے ستا دیا کبھی محفل میں رُلا دیا کبھی خلوتوں میں ہنسا دیا کبھی یوں ہوا تیری یاد میں نماز اپنی قضا ہوئی کبھی یوں ہوا تیری یاد نے میرے رب سے مجھکو ملا دیا
  14. ا

    بیت بازی

    نہیں‌شکوہ مجھے کچھ تیری بے وفائی کا ہر گز گلہ تب ہو اگر تُو نے کس سو بھی نباہی ہو (میر درد)
  15. ا

    بیت بازی

    یہی لہجہ تھا کہ معیار سخن ٹھہرا تھا اب اسی لہجہء بیباک سے خوف آتا ہے (افتخارعارف)
  16. ا

    خوبصورت نظمیں

    بڑا دشوار ہوتا ہے ذرا سا فیصلہ کرنا کہ جیون کی کہانی کوبیان بے زبانی کو کہاں سے یاد رکھنا ہے کہاں سے بھول جانا ہے کسے کتنا بتانا ہے، کس سے کتنا چھپانا ہے کہاں رو رو کے ہنسنا ہے، کہاں ہنس ہنس کے رونا ہے کہاں‌آواز دینی کہاں خاموش رہنا ہے کہاں رستا بدلنا ہے کہاں سے لوٹ آنا ہے بڑا دشوار ہوتا...
  17. ا

    خوبصورت نظمیں

    تُونے میخانہ نگاہوں میں چھُپا رکھا ہے ہوش والوں کو بھی دیوانہ بنا رکھا ہے ناز کیسے نہ کروں بندہ نوازی پہ تیری مجھ سی نا چیز کو جب اپنا بنا رکھا ہے اے میرے پردہ نشیں تیری توجہ پہ نثار میں نے دنیا سے تیرا عشق چھُپا رکھا ہے
  18. ا

    خوبصورت نظمیں

    سُنا ہو گا یہ تم نے بھی محبت پاک ہے ایسی جیسے سیپ میں موتی فقط تم سے کہنا ہے اگرتم کو کوئی غم ہو اُداسی تم کو آ گھیرے بھٹک جاؤ کبھی راہ سے ستائے تم کو تنہائی سہارا بھی نہ ہو کوئی مجھے آواز دے لینا! کہ تم مجھکو رگِ جاں سے بھی قریب پاؤ گے۔
  19. ا

    بیت بازی

    ہمیں خاطر میں لاتے ہی کہاں تھے اہلِ میخانہ تواضع کو ہمارے آج جامِ جم نکلتے ہیں مقامِ عشق کا اندازہ بس اس بات سے کر لے زمینِ دل کے ذرے آسمانِ غم نکلتے ہیں (فراق گورکھپوری)
Top