تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا
بیت بازی
نہ گنواؤ ناوک نیم کش، دل ریزہ ریزہ گنوا دیا جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو، تن داغ داغ لٹا دیا :?:
اعجازعظیم
Post #310
اکتوبر 31، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ا
بیت بازی
اسی قرآن میں ہے اب ترکِ جہاں کی تعلیم جس نے مومن کو بنایا مہ و پرویں کا امیر تن بہ تقدیر ہے آج اس کے عمل کا انداز تھی نہاں جس کے ارادوں میں خدا کی تقدیر تھا جو نا خوب بتدریج وہی خوب ہوا کہ غلامی میں بدل جاتا ہے قوموں کا ضمیر (اقبال)
اعجازعظیم
Post #308
اکتوبر 31، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ا
بیت بازی
یہ کیا کہ میں تیری خوشبو کا صرف ذکر سنوں تو عکس موجہ گل ہے تو جسم و جاں میں اتر
اعجازعظیم
Post #306
اکتوبر 31، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ا
بیت بازی
ناوک ہے مسلمان ہد ف اس کا ثریّا ہے سراسر پردہ جاں نکتہ معراج (اقبال)
اعجازعظیم
Post #300
اکتوبر 30، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ا
بیت بازی
یک نظر بس نہیں فرصت ہستی، غافل گرمئ بزم ہے اک رقص شرر ہو نے تک (غالب)
اعجازعظیم
Post #295
اکتوبر 30، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
2
3
4
5
First
پچھلا
5 از 5
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top