نتائج تلاش

  1. ق

    الیکش کمیشن کا نوٹیفیکیشن: صدرِ پاکستان پر سرکاری ملازمت کی پابندی ختم

    جو چاہے سو آپ کرے ہم کو عبث بدنام کیا
  2. ق

    یورپ کے تاریک دور سے تاریک تر، بر صغیر کا دور مولویت

    مغل شہنشاہ اکبر نے 1581 ء میں دین الٰہی کا اجرا کیا۔ شہنشاہ کو بالواسطہ طور پر نبی بلکہ خدا کا درجہ دے دیا گیا۔ اس کے تمام مرید آپس میں ملتے وقت اللہ اکبر اور جل جلالہ کہہ کر سلام کیا کرتے تھے۔ ابو الفضل کے مطابق اکبر نے ترک اسلام کا اقرار کیا تھا۔ یہ کہا گیا کہ بعثِ نبوی پر ایک ہزار سال گزر...
  3. ق

    اسلام کی مشہور شخصیتوں کے دور

    یہ بات بھی محل نظر ہے کہ نو کے نو مشہور محدثین ایرانی النسل تھے۔ "فتنہ انکارِ‌حدیث، ایک جائزہ" والے دھاگے پر میں اس پر بات کر چکا ہوں۔ اقتباس ملاحظہ فرمائیے "ایک اور مغالطہ وہ پیش کرتے ہیں کہ حدیث کے مجموعے مرتب کرنے والے لوگ عجمی تھے اور انہوں نے "عجمی سازش" کے ذریعے اسلام کی اصل دعوت کو چھپا...
  4. ق

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    سورۃ الدخان کے تعارف، ترجمہ اور تفسیر کے لنک بنا کر میں نے اس کی ایک فائل بنا دی ہے۔ میرا خیال ہے کہ وکی پر بھی ہر سورت کا ایک صفحہ بنا کر اسی طرح انٹرلنک کر دیا جائے تو مناسب ہو گا۔ فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے پی ڈی ایف فائل مائیکر و سافٹ ورڈ فارمیٹ
  5. ق

    خورشید عالم گوہر قلم

    ابو شامل بھائی! میرے پاس ان کی ایک کتاب تھی۔ قیمت زیادہ نہیں تھی۔نام یاد نہیں آ‌رہا۔ جب خطاطی کی تعلیم حاصل کر رہا تھا تو یہ خریدی تھی پھر حوادثِ زمانہ کا شکار ہو گئی
  6. ق

    القلم رمضان فانٹ

    شاکر صاحب کا ایک اور کارنامہ۔ بہت شکریہ جناب اللہ کرے زورِ "قلم" اور زیادہ
  7. ق

    مسجد اقصٰی کی آزادی، امامِ حرم عبد الرحمٰن السدیس کا ایک خطبہ

    یہ سن کر حیرت ہوئی کہ ابھی تک نہ تو کسی مسلمان ریاست پر حملہ کیا گیا ہے اور نہ مسلمانوں پر کہیں جنگ ہی مسلط کی گئی ہے۔ سبحان اللہ
  8. ق

    مسجد اقصٰی کی آزادی، امامِ حرم عبد الرحمٰن السدیس کا ایک خطبہ

    ذرا سوچ کر بتائیے گا کہ کیا قرآنِ کریم میں یہی تین صورتیں بتائی گئی ہیں جن کی وجہ سے جہاد شروع کیا جا سکتا ہے۔ مجھے امید ہے تھوڑا غور کرنے سے اور بھی وجوہات مل جائیں گی۔ مثلا و ما لکم لا تقاتلون فی سبیل اللہ و المستضعفین من الرجال ۔۔۔۔۔ الایۃ (النساء) وغیرہ
  9. ق

    تعلیمات اسلام اور محفل

    نبیل بھائی آپ نے شاید میرا مضمون پاکستا ن میں‌ خود کش حملے اور خون مسلم کی حرمت نہیں‌ پڑھا۔ اس پڑھنے کے بعد رائے دیجیے گا۔ علاوہ ازیں یہاں بھی اس موضوع پر مفید بات کی گئی ہے۔
  10. ق

    یورپ کے تاریک دور سے تاریک تر، بر صغیر کا دور مولویت

    یہ بات بھی سوچنے کےلائق ہے کہ دینی طبقے میں نظر آنے والی خامیوں کے ذمے دار صرف مولوی ہیں یا اس کی وجوہات کچھ اور بھی ہیں۔ مولوی پر تنقید کرنا ایک فیشن بن چکا ہے لیکن بہت کم لوگ غور کرتے ہیں کہ ہم نے مولوی کو کیا دیا ہے جس کے بدلے میں اتنی ساری توقعات اس سے وابستہ کر لیتے ہیں۔ میں اس بات پر بہت...
  11. ق

    یورپ کے تاریک دور سے تاریک تر، بر صغیر کا دور مولویت

    برصغیر میں ان لوگوں کا کردار پر بات کی جا سکتی ہے لیکن یہ بھی دیکھیے بغداد میں قاضی ابویوسف، امام محمد، امام ابوحنیفہ رحمہم اللہ جیسے لوگوں کی موجودگی اور اثرونفوذ کے دور میں وہ علمی دنیا کا مرکز تھا اور اس میں وہ تمام خوبیاں بدرجہ کمال نہ سہی لیکن کسی نہ کسی حد تک پائی جاتی تھیں جو برصغیر میں...
  12. ق

    فتنہ انکارِ حدیث، ایک جائزہ

    احادیث کی اشاعت کیسے ہوئی قرآنِ کریم کی طرح حدیث کی اشاعت کا بھی یہ انداز نہیں رہا کہ محض کتاب لکھ کر کتب خانے میں سجا دی جاتی ہو۔ امام بخاری نے ہزاروں لوگوں کو اپنی کتاب لفظ بلفظ پڑھائی۔ ہزاروں لوگوں نے ان سے سن کر اس کتاب کو لکھا۔ آج بھی دنیا میں لاکھوں لوگ ایسے مل جائیں گے جو اس کتاب کی...
  13. ق

    فتنہ انکارِ حدیث، ایک جائزہ

    شکریہ فاروق صاحب
  14. ق

    فتنہ انکارِ حدیث، ایک جائزہ

    مزید گفتگو کرنے سے پہلے یہ سمجھ لینا چاہیے کہ حدیث کی "سند" سے کیا مراد ہے۔ لمحہ بھر کے لیے فرض کریں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک مجلس میں کوئی بات ارشاد فرمائی۔ اس بات کو حاضرین نے سنا اور اس کو جزوِ ایمان بنا لیا۔ ان میں سے پانچ افراد ایسے تھے جنہوں نے عمل کرنے ساتھ ساتھ اس...
  15. ق

    نواز شریف کو ایک بار پھر جلا وطن کر دیا گیا

    ہماری حکومت ایک گھٹیا بدمعاش کا کردار ادا کر رہی ہے۔ معاہدے کی پاسداری کا درس وہ دے رہے ہیں جنہوں نے ملک کے خلاف سازش کر کے منتخب حکومت کا تختہ الٹا، اپنے حلف کو توڑا، ملکی آئین کو پامال کیا، وردی اتارنے کا وعدہ کرکےمکر گئے، اپنے ہی شہری پکڑ پکڑ کر دیے اور اس کا فخریہ اقرار بھی کیا۔اب سپریم کورٹ...
  16. ق

    فتنہ انکارِ حدیث، ایک جائزہ

    حجیت حدیث پر سعودی مفتی اعظم الشیخ عبد العزیز بن باز رحمہ اللہ کے مضمون سے اقتباسات جن اصولِ ثلاثہ پر تمام امت کا اجماع ہے، ان میں سے دوسرا اصل رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حدیث ہے۔ چنانچہ حضرات صحابہ اور ان کے بعد کے تمام اہل علم و ایمان اس اصل پر ایمان رکھتے ہیں، اسے دین میں حجت...
  17. ق

    نا انصافی

    نہیں نہیں، نصیر! ہم تمہیں اتنا کرپٹ نہیں بننے دیں گے ان شاء اللہ کہ تم کرکٹ بورڈ کے چیئرمین بن جاؤ۔:):)
  18. ق

    فتنہ انکارِ حدیث، ایک جائزہ

    منکرینِ حدیث میں نمازوں کا اختلاف سولنگی صاحب! منکرینِ حدیث کا ایک گروہ جس کے سربراہ خواجہ عباد اللہ اختر ہیں، دو وقت کی فرض نماز کے قائل ہیں۔ مدھوپوری منکرینِ حدیث چھے وقت کی نمازیں فرض مانتے ہیں۔ ان دونوں کے برخلاف گوجرانوالہ اور یوپی ہندوستان کا ایک گروہ تین وقت کی نماز فرض مانتا ہے (رسالہ...
  19. ق

    فتنہ انکارِ حدیث، ایک جائزہ

    حدیث کے بارے میں اٹھائے جانے والے اہم شبہات کا جائزہ پیشِ خدمت ہے۔ اس موضوع پر مختف دھاگوں میں جو دھما چوکڑی مچی ہے اس کی بجائے بہتر تھا کہ علمِ حدیث کے کسی استاد کو تلاش کر کے ان کے سامنے یہ سوالات رکھے جاتے لیکن افسوس کہ دین کا علم جنسِ بازار بن کر رہ گیا ہے۔ ہر آدمی دین پر طبع آزمائی کرنے کی...
  20. ق

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    اللہ تعالیٰ کی توفیق سے تفہیم القرآن جلد سوم کے ترجمے کی ٹائپنگ مکمل ہو گئی ہے۔ ربنا تقبل منا انک انت السمیع العلیم و تب علینا انک انت التواب الرحیم۔ و اجعل اعمالنا خالصۃ لوجھک الکریم (امین) گویا اس وقت ہمارے پاس پارہ نمبر16 سے پارہ نمبر 26 تک کا ترجمہ موجود ہے۔ میں فی الفور سورۃ الانفال اور...
Top