نتائج تلاش

  1. ق

    ترجمانی قرآن از سید مودودی رحمہ اللہ

    سورۃ الفرقان کے معانی کی ترجمانی نہایت متبرک ہے وہ جس نے یہ فرقان اپنے بندے پر نازل کیا تاکہ سارے جہان والوں کے لیے نذیر ہو۔ وہ جو زمین اور آسمان کی بادشاہی کا مالک ہے، جس نے کسی کو بیٹا نہیں بنایا ہے، جس کے ساتھ بادشاہی میں کوئی شریک نہیں ہے، جس نے ہر چیز کو پیدا کیا پھر اس کی ایک تقدیر...
  2. ق

    علیگڑھی کے متعلق (سر سید کے عقائد)

    سر سید کے خدمت قوم سے کون انکار کر سکتا ہے لیکن ان کی تفسیر کے بارے میں سید مودودی نے کہا تھا کہ بعض لوگوں نے تفسیریں لکھ کر امت پر احسان کیا اور بعض ایسے ہیں کہ تفسیر نہ لکھتے تو امت پر ان کا احسان ہوتا۔
  3. ق

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    جی ہاں! صرف حوالہ نمبر ڈال دالنے پڑیں گے۔یہ بتائیں کہ ہم معیاری ترجمہ کس کو بنائیں گے تفہیم والا یا ''ترجمہ قرآن'' والا؟
  4. ق

    ترجمانی قرآن از سید مودودی رحمہ اللہ

    درست کر دیا ہے۔ تہاما فانٹ تھا۔wsiwygمیں ایڈٹ کیا تو نہ معلوم کیا کچھ آ گیا اس میں۔ بہرحال ابھی ٹھیک ہے۔
  5. ق

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    یہ ترجمانی ہے سورۃ النور کی۔ تفہیم کے اس نسخے سے لکھی ہے جو مودودی آرگ پر میسر ہے۔
  6. ق

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    اعجاز صاحب! اگر آپ پانچویں جلد شروع کرانا چاہیں تو کرا دیں۔ میں دوسری جلد کی کمرشل ٹائپننگ کے لیے کوشش کر رہا ہوں۔ دعا کریں کامیاب ہو جاؤں۔ سورۃ النور کی ترجمانی الحمد للہ مکمل ہو گئی ہے۔ اسے جلد سوم والے سلسلے میں پوسٹ کر رہا ہوں اور آپ کوای میل بھی کر دوں گا ان شاء اللہ۔ <?xml:namespace prefix...
  7. ق

    ترجمانی قرآن از سید مودودی رحمہ اللہ

    اللہ آسمانوں اور زمین کا نور ہے۔ (کائنات میں) اس کے نور کی مثال ایسی ہے جیسے ایک طاق میں چراغ رکھا ہوا ہو، چراغ ایک فانوس میں ہو، فانوس کا حال یہ ہو کہ جیسے موتی کی چمکتا ہوا تارا، اور وہ چراغ زیتون کے ایک ایسے مبارک درخت سے روشن کیا جاتا ہو جو شرقی ہو نہ غربی، جس کا تیل آپ ہی آپ بڑھکا پڑتا ہو...
  8. ق

    ترجمانی قرآن از سید مودودی رحمہ اللہ

    سورۃ النور یہ ایک سورت ہے جس کو ہم نے نازل کیا ہے، اور اسے ہم نے فرض کیا ہے، اور اس میں ہم نے صاف صاف ہدایات نازل کی ہیں، شاید کہ تم سبق لو۔ زانیہ عورت اور زانی مرد، دونوں میں سے ہر ایک کو سو کوڑے مارو۔ اور ان پر ترس کھانے کا جذبہ اللہ کے دین کے معاملے میں تم کودامنگیر نہ ہواگر تم اللہ...
  9. ق

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    میں معلوم کر کے بتاتا ہوں کہ پاکستان میں کیا ریٹ ہے ان شاء اللہ۔ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق بیس سے پچیس روپے فی صفحہ ہے۔ نصیر کو کہا ہے۔ وہ ایک دو دن میں بتا دے گا ان شاء اللہ
  10. ق

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    معذرت چاہتا ہوں۔‌ذپ کرنے سے کیا مراد ہے۔ علاوہ ازیں برادر ابو شامل نے بتا یا تھا کہ انہوں نے تفہیم میں سے 47 سورتوں کا تعارف اور شان نزول وغیرہ وکی پیڈیا پر ٹائپ کر دیا ہے۔ کوئی صاحب وہاں سے اٹھا کر انہیں‌جمع کر دیں تو مفید ہو گا ان شاء اللہ۔
  11. ق

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    اعجاز صاحب! فائلیں کس پتے پر بھیجنی ہیں؟
  12. ق

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم پر صلاۃ و سلام کے فضائل ( اِنَّ اللّٰہ َ و مَلآئِکتَہ ُ یُصَلُّونَ علیٰ النَّبيِّ یٰۤا ایُّھَا الَّذِینَ اٰمنُوا صلُّوا عَلِیہِ و سَلِّمُوا تَسلِیماً ) (اللہ اور اسکے فرشتے نبی پر رحمت بھیجتے ہیں، اے لوگو جو ایمان لائے ہو، تم بھی اُن پر (بذریعہ دُعا) رحمت...
  13. ق

    انسانی زندگی پر ستاروں کا اثر؟

    پامسٹری کو بعض لوگ ایک فن کہتے ہیں۔ یہ ایک الگ موضوع ہے۔ میں نے ستاروں کے بارے میں پوسٹ کی تھی۔
  14. ق

    انسانی زندگی پر ستاروں کا اثر؟

    فاروق صاحب! مجھے آپ کی بات کی سمجھ نہیں آئی۔ لنک کیسے بنے گا اور ''آیۃ'' کہاں پر ہے جس پر کلک کرنا ہے۔ براہِ مہربانی واضح فرما دیں۔ یہ تو کام کی چیز ہے۔
  15. ق

    انسانی زندگی پر ستاروں کا اثر؟

    بہت شکریہ۔ اللھم اجعل اعمالنا خالصۃل۔ِوجھک الکریم
  16. ق

    انسانی زندگی پر ستاروں کا اثر؟

    ہمارے بہت سے مسلمان بھائی بہن ستاروں کے اثر کے قائل ہیں۔ ''آپ کا یہ ہفتہ کیسے گزرے گا'' جیسے سلسلے اخبارات میں مستقل حیثیت اختیار کر چکے ہیں۔ پچھلے دنوں ایک نجی ٹیلی وژن نے ملکی مستقبل کے بارے میں نجومیوں کی رائے کو خبروں کا حصہ بنا دیا۔ میں اس بارے میں وارد آیات اور احادیث بغیر کسی تبصرے کے پیش...
  17. ق

    قرآن کیا کہتا ہے؟ تبصرے یہاں بیان فرمائیے۔

    اگر آپ خاص طور پر انہی موضوعات پر لکھنا چاہتے ہیں تو پھر ٹھیک ہے۔ یہ واقعی وقت کی ضرورت ہے۔
  18. ق

    قرآن کیا کہتا ہے؟ تبصرے یہاں بیان فرمائیے۔

    فاروق صاحب! اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ آپ نے بڑا اہم موضوع شروع کیا ہے۔ ایک تجویز ہے کہ باقی چیزوں سے پہلے اگر قرآن کریم کے بنیادی موضوعات یعنی توحید، رسالت اور آخرت کے بارے میں لکھ دیا جائے تو بہتر ہو گا۔ اس کے بعد اخلاقیات پر قرآنی تعلیمات بیان کی جا سکتی ہیں۔ بہر حال اس قابل قدر کاوش کے لیے آپ...
  19. ق

    عیسائی تبلیغی طالبان کے گھیرے میں

    درج ذیل لنک پر سید مودودی کی کتاب ''الجہاد فی الاسلام'' موجود ہے۔ اس میں آپ کو یہاں اٹھائے گئے تقریبًا ہر سوال کا جواب مل جائے گا ان شاء اللہ http://www.quranurdu.com/books/urdu_books/07%20Al%20Jihad%20Fil%20Islam.pdf
Top