یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ مقدمات کے درست یا غلط ہونے کا تعلق کسی کے ملک میں موجود ہونے یا نہ ہونے سے کیسے ہوسکتا ہے؟ جناب الطاف حسین نے پاکستان سے کوچ کیا خدانخواستہ دارفانی سے تو کوچ نہیں کیا۔ نیز اگر یہ تسلیم کرلیا جائے کہ بیرون ملک رہنے والے پر مقدمات قائم نہیں ہوتے تو بھلا بیرون ملک رہنے...