درست فرمایا۔ آج کے تیز رفتار دور میں ریڈیو کی اہمیت کم نہیں ہوئی بلکہ بڑھی ہے۔ کتنا آسان اور سستا مشغلہ ہے۔ بچپن سے آج تک کان میں 'ear phone' ٹھونس کر ریڈیو سنتے ہوئے ہوم ورک کرنے کا اپنا ہی مزہ آتا ہے۔ :grin: اور جب سے موبائل پر ایف ایم کی سہولت ملی ہے، تو اور بھی آسانی ہوگئی ہے۔ چلتے پھرتے...