نتائج تلاش

  1. محمداسد

    کراچی : ہم جنس پرستوں کے ایک گروہ کی پریڈ

    کوشش کے باوجود میں اب تک بی بی سی کے علاوہ کسی اور مستند خبررساں ادارے کی طرف سے شاہراہ فیصل پر ہونی والی پریڈ کی خبر کی تصدیق حاصل نہیں کرسکا۔ بی بی سی نے اس خبر کو جس طرح پیش کیا اس میں بھارت کا پاکستانی سے معاشرتی تقابل کرنے کی کوشش کی گئی، جو کہ سمجھ سے بالاتر ہے۔ اس موضوع پر بی بی سی کی...
  2. محمداسد

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    جس طرح سیاستدانوں کو اپنی سیاست چمکانے کا موقع چاہیے اسی طرح موبائل استعمال کرنے والوں کو ایس ایم ایس کرنے کا بہانہ چاہیے. بذریعہ ایس ایم ایس اپنے اظہار خیال دوسروں تک پہنچانے کے لیے موقع و محل کی کوئی قید نہیں. معاملہ چاہے شہر کا ہو یا گاؤں کا، ملکی ہو یا غیر ملکی، کھانے کا ہو یا پینے کا، کرکٹ...
  3. محمداسد

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    موبائل استعمال کرنے کے آداب Paktel پاکستان کی پہلی موبائل کمپنی تھی جس نے 1991ء میں اپنی سروس کا آغاز کیا. یہ اس وقت کی بات ہے کہ جب موبائل فون امیر گھرانوں کی پہچان ہوا کرتا تھا. پاک ٹیل کو بعدازاں دوسری موبائل کمپنی نے اور پھر چینی موبائل کمپنی نے خرید لیا جو کہ اب Zong کے نام سے جاری ہے. 90ء...
  4. محمداسد

    ایم کیو ایم کی نئی قلابازی یا نئی سودے بازی کی چال

    پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان اگر کوئی تضاد موجود ہے تو وہ بلدیاتی نظام پر ہے۔ ایک طرف ایم کیو ایم موجودہ بلدیاتی نظام کو برقرار رکھنے پر زور دے رہی ہے تو دوسری طرف پیپلز پارٹی متحدہ کی کراچی جیسے بڑے شہر میں غیر معمولی مقبولیت پر اس نظام کو ختم کرنے کی بات کررہی ہے۔ ایڈمنسٹریٹر کی تقرری...
  5. محمداسد

    ورڈپریس پلگ‌ان

    اب تک اس کے لیے سب موزوں یہ پلگ ان میسر آسکا ہے: Subscribe to Comments ابن ضیاء اور مکی کے بلاگ پر تو غالباً یہی ہے۔ البتہ منظرنامہ پر نظر نہیں پڑی۔
  6. محمداسد

    ورڈپریس پلگ‌ان

    Wordpress Automatic upgrade ورڈپریس بلاگ کو نئے ورژن پر خودکار طریقے سے اپڈیٹ کرنے کے لئے بہترین۔ WordPress Database Backup ڈیٹا بیس کا بیک بنانے کا آسان طریقہ۔ اس کے ذریعہ روزانہ، ہفتہ وار، ماہانہ یا سالانہ دورانیہ تک خودکار طریقہ سے بیک اپ بنایا اور بذریعہ ای میل وصول کیا جاسکتا ہے۔
  7. محمداسد

    ایم کیو ایم متوسط طبقےکی نمائندہ جماعت ہے،عمران خان

    یہاں پرانی کہاوت کو جدید بنا کر کچھ اس طرح لکھا جاسکتا ہے: کاپی پیسٹ (نقل) کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے۔
  8. محمداسد

    توہین رسالت قانون، اصل خرابی کہاں

    جہاں تک میرے علم میں ہے، توہین رسالت قانون کے نفاظ کے بعد سے اب تک کسی بھی شخص کو اس قانون کے تحت سزا نہیں ملی۔ یا یوں کہنا زیادہ درست ہوگا کہ اس قانون کے تحت کسی کو سزا مل نہ سکی۔ کیوں کہ جب بھی کسی فرد پر توہین رسالت کا الزام عائد کیا گیا اسے موقع پر یا پھر جیل ہی میں موت کا پروانہ مل گیا۔...
  9. محمداسد

    عید کا چاند سعودی عرب کے حساب سے منانے کی کیا تُک؟

    سعودی عرب کے ساتھ ہجری کلینڈر کو جوڑنے والوں کے پاس کوئی مضبوط دلیل ہے اور نہ ہی عقلی جواز۔ خود سعودی علماء کرام کی جانب سے پہلے ہی کہا جاچکا ہے کہ ہر ملک اپنے علاقوں میں چاند دیکھے اور اسی کے حساب سے ہجری تاریخوں کا تعین کرے۔ تو پھر کیا جواز باقی رہتا ہے کہ محض چاند دیکھنے سے جان چھڑانے کے لیے...
  10. محمداسد

    امریکی سفارت خانے کی پھرتیاں اور پاکستانی قانون کی خلاف ورزی

    صفارتی تعلقات کی قرارداد کی شق اکیس کے مطابق اسٹیٹ خود ذمہ دار ہے کہ وہ سفارتی عملہ کو ضروری سہولیات فراہم کرے۔ لیکن سفارتی عملہ کو یہ اختیار کسی قرارداد میں حاصل نہیں کہ وہ نجی طور پر لوگوں سے ملاقات کرے اور ان کے مکانات براہ راست خریدے یا کرئے پر حاصل کرے۔ اگر امریکی سفارت خانہ بذات خود یہ...
  11. محمداسد

    امریکی سفارت خانے کی پھرتیاں اور پاکستانی قانون کی خلاف ورزی

    پچھلے صدر کے دور میں ملکی ادارے بک گئے، موجود صدر کے دور میں ملکی زمین بک رہی ہے۔ پتا نہیں آئندہ کا صدر کیا بیچے گا؟
  12. محمداسد

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو

    جو کہ بعد میں نا صرف بہت اچھی طرح سمجھ آئی بلکہ متفقہ طور پر منظور بھی ہوئی :battingeyelashes:
  13. محمداسد

    رؤف کلاسرا بمقابل پی کے پالیٹکس

    بالکل محسن حجازی آپ نے درست فرمایا۔ جن حضرات پر شک کیا جارہا تھا ان میں انصار عباسی کے علاوہ ڈاکٹر شاہد مسعود کا بھی نام لیا جارہا تھا۔ لیکن یہ بات ابھی تک کسی طور ثابت نہیں کہ اس ویب سائٹ کے پیچھے درحقیقت کون ہے؟ یا کوئی ہے بھی یا نہیں؟ موجودہ صورتحال میں (جسے بعض یار دوست 'زمینی حقائق' کہتے...
  14. محمداسد

    امریکہ کی جنگ ۔ دہشت گردی کے خلاف یا مسلمانوں کے نسل کے خلاف

    گر مسلمان، مسلمان کے ہاتھوں سے بچ گیا تو۔ :noxxx:
  15. محمداسد

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    ایمان صرف اس وقت لاتے ہیں جب بات ان کے اپنے حق میں ہو۔ ورنہ تو جو قائد کا غدار ہے ۔ ۔ ۔ ۔
  16. محمداسد

    حمید گل کے خلاف ملک و آئین سے بغاوت Treason کا مقدمہ؟

    کرپشن کا ناسور اتنا گہرا ہوچکا ہے کہ اب ہر سیاسی و غیر سیاسی معاملہ میں 'بات نکلے گی تو دور تلک جائے گی' والا محاورہ عام ہوگیا ہے۔ جنرل مشرف پر آئین سے بغاوت کا الزام ہو یا حمید گل کی کرپشن و سیاسی معاملات میں دخل اندازی کی باتیں، محسوس یہ ہوتا ہے کہ سوائے آپس کی رسہ کشی کے کچھ ہونے والا نہیں۔...
  17. محمداسد

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    امید ہے سترہ سال بعد کوئی شخص اٹھے گا اور اپنی جوانی کے قصوں کو یاد کرتے ہوئے کہے گا طالبان والبان تو سب ڈرامہ تھے اور آپریشن راہ راست بھی غیر ضروری تھا۔ اور ہم اللہ کے حضور سجدہ شکر بجا لائیں گے۔
  18. محمداسد

    شہید حجاب: 3 ماہ کی حاملہ مسلمان عورت جرمن عدالت میں قتل

    جرمن رسائل و اخبارات کس حد تک غیر جانبدارانہ ہیں؟ اور کیا وہ بھی اس معاملہ کو اتنا ہی حساس محسوس کرتے ہیں کہ جیسے پاکستانی اخبارات؟
  19. محمداسد

    ایوان صدر اور وزیر اعظم ہاؤس سے بانی پاکستان کی تصاویر ہٹادی گئیں

    قائداعظم کے 'اہلخانہ' اور 'پڑپوتے' والی بات کچھ سمجھ نہیں‌آئی۔ پوتا تو وہ ہوتا ہے کہ جو بیٹے کا بیٹا ہو۔ اس اعتبار سے پڑپوتا تو وہ ہوا کہ جو پوتے کا بیٹا ہو۔ پھر یہاں قائداعظم کے پڑپوتے سے بھلا کیا مراد ہے؟
  20. محمداسد

    ایوان صدر اور وزیر اعظم ہاؤس سے بانی پاکستان کی تصاویر ہٹادی گئیں

    بالکل، اوپر والے اسٹور میں آویزاں ہوں گی :frustrated:
Top