نتائج تلاش

  1. Muhammad Ishfaq

    برائے اصلاح

    نعت شریفؑﷺ مصطفے آ گئے زندگی آ گئی مرتضٰے آ گئے بندگی آ گئی سر زمینِ عرب ہو مبارک تجھے تجھ پہ دنیا کی ہستی بڑی آگئی مٹ گئے کفر کے تو اندھیرے سبھی ہر طرف نور کی روشنی آ گئی ان کی رحمت نے مجھ کو سہارا دیا میرے سر پہ جو مشکل گھڑی آگئی مٹ گئے فاصلے اور سکوں ہوگیا جب تصور میں ان کی گلی...
  2. Muhammad Ishfaq

    برائے اصلاح

    غم کی وادی دشمن نےاخیر کر دیا ہے لہو سے کشمیر تر کیا ہے ظلم وستم کی انتہاکرکے پیمانہ صبر کا بھر دیا ہے جنت جیسی وادی کو قید میں تبدیل کر دیا ہے خوراک اور دوا بند کر کے انسانیت کا نیچاسرکیاہے ظلمت کی کالی رات نے ہر گھر میں گھر کیا ہے ڈر ہے کہیں چلی نہ جائے آزادی کو زنجیر کر دیا ہے...
  3. Muhammad Ishfaq

    غم کی وادی دشمن نےاخیر کر دیا ہے لہو سے کشمیر تر کیا ہے ظلم وستم کی انتہاکرکے پیمانہ صبر کا بھر دی

Top