نتائج تلاش

  1. Muhammad Ishfaq

    برائے اصلاح

    پانی پر حباب تھا تیرا جو شباب تھا میرا جو خیال تھا وہ تو اک سراب تھا زندگی یوں گزری ہے جیسے احتساب تھا وہ تو کوئی اور تھا یوں لگا جناب تھا رات بھی اندھیری تھی رستہ بھی خراب تھا اپنے کیوں خفا ہوئے میں کھلی کتاب تھا فرش پر جو حبس ہے عرش پر سحاب تھا
  2. Muhammad Ishfaq

    برائے اصلاح

    اساتذہ اکرام ! شکریہ اس کا مطلب یہ ہوا ۔کہ سی پنجابی کا لفظ ہے۔اور سی کی جگہ تھا رکھنے سے غزل ہوسکتی ہے۔
  3. Muhammad Ishfaq

    برائے اصلاح

    ہزج مربع اشتر مقبوض فاعلن مفاعلن بحر ہے اور سی کا مطلب تھا تھی تھےاورجیسی جیسا ہے
  4. Muhammad Ishfaq

    برائے اصلاح

    پانی پر حباب سی تیرا جو شباب سی میرا جو خیال تھا وہ تو اک سراب سی زندگی یوں گزری ہے جیسے احتساب سی وہ تو کوئی اور تھا یوں لگا جناب سی رات بھی اندھیری تھی رستہ بھی خراب سی اپنے کیوں خفا ہوئے میں کھلی کتاب سی فرش پر جو حبس ہے عرش پر سحاب سی
  5. Muhammad Ishfaq

    برائے اصلاح

    کی ،،کی جگہ ،، ہے ،، لکھنا بھول گیا
  6. Muhammad Ishfaq

    برائے اصلاح

    نعت شریفؑﷺ مصطفے آ گئے زندگی آ گئی سینہ ارض پر ہر خوشی آ گئی سر زمینِ عرب ہو مبارک تجھے تجھ پہ دنیا کی ہستی بڑی آگئی ہو گئیں دور سب کفر کی ظلمتیں ہر طرف نور ہے ، روشنی آ گئی ان کی رحمت ہمیشہ سہارا بنی جب کبھی سر پہ مشکل گھڑی آ گئی مٹ گئے فاصلے پر...
  7. Muhammad Ishfaq

    برائے اصلاح

  8. Muhammad Ishfaq

    برائے اصلاح

  9. Muhammad Ishfaq

    برائے اصلاح

    غزل میں کم از کم کتنے اشعار ہونے چاہیئے۔
  10. Muhammad Ishfaq

    برائے اصلاح

    کیا باقی تمام اشعار ٹھیک ہیں؟
  11. Muhammad Ishfaq

    برائے اصلاح

    برائے مہربانی درستی فرمادیں۔
  12. Muhammad Ishfaq

    برائے اصلاح

    مجھ سے ملنا جسے گوارا نہ ہو وہ دل و جاں نثار کیوں کرتے اب دیکھیں
  13. Muhammad Ishfaq

    برائے اصلاح

    حمد باری تعالی ہر سو ہے تو اور یکتا ہے تو اور خالق ارض و سما ہے تو اور شان ہے بے پایاں تیری جو لائقِ حمد و ثنا ہے تو ظاہر میں تو ہے باطن میں تو ہر شے میں جلوہ نما ہے تو پایا ہے جس سے آنکھوں نے نور جس نے دی دل کو ضیا ہے تو چارہ گروں میں سب سے برتر اور سب مرضوں کی دوا ہے تو اندھیرے میں تو سویرے...
  14. Muhammad Ishfaq

    برائے اصلاح

    سر ! کیا اس طرح ٹھیک ہے ؟
  15. Muhammad Ishfaq

    برائے اصلاح

    ان کو میری خوشی گوارا نہیں وہ دل و جاں نثار کیوں کرتے
  16. Muhammad Ishfaq

    برائے اصلاح

    وہ ‘‘ کی جگہ ‘‘ہم ’’ٹھیک رہے گا؟ ہم دل و جان نثار کیوں گرتے
  17. Muhammad Ishfaq

    برائے اصلاح

    پرورش کا جو مول ہی پا لے اس کو رب شمار کیوں کرتے جب ترے آنے کی امید نہ ہو ہم ترا انتظار کیوں کرتے ان اشعار کی بھی اصلاح کردیجئے گا۔ شکریہ ۔ دعا گو ۔ محمداشفاق
  18. Muhammad Ishfaq

    برائے اصلاح

    کہنے کا مطلب یہ ہے کہ کیا ایک شعر دو بحروں میں تقطیع ہو سکتا ہے؟
Top