لال مسجد مسلمانوں کے خون سے لال ہو گئی۔ کس کس کا رونا روئیں اور کس کس پر آنسو بہائیں۔ ہر طرف بہتا ہوا خون، وحشت و درندگی کا راج، افغانستان سے لے کر عراق تک، اور گجرات سے اسلام آباد تک، برق گرتی ہے تو بے چارے مسلمانوں پر۔ جو کچھ ہوا اس کی تفصیلات آنے میں کچھ وقت لگے گا لیکن میرے ذہن میں دھماکے ہو...