نتائج تلاش

  1. ابن سعید اردو

    متفرق پائتھون کے ذریعے سے یوٹیوب کی ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنا۔

    پروگرام کرنے والے جو 'سرپھرے' ہوتے ہیں ان کو دراصل ایسے چیلنچز حل کرنے کا 'خبط' ہوتا ہے۔ یہاں مجھے اُن 'سرپھروں' اور 'خبطیوں' کی شدید کمی نظر آرہے ہے۔ اس لیے میں بھی یہاں سے چلا۔
  2. ابن سعید اردو

    متفرق پائتھون کے ذریعے سے یوٹیوب کی ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنا۔

    جو میرے ذہن میں آئیدیا ہے، وہ بمشکل 10، 12 لائن کے کوڈ میں سما جائے گا، اور وہ کوڈ لکھنا میرے لیے نہایت آسان ہے۔ آپ شاید سمجھ رہے ہے کہ میں دوسروں سے فری میں کوئی پروگرام لکھوانا چاہ رہا ہوں، تو ایسی کوئی بات نہیں ہے۔
  3. ابن سعید اردو

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    گفتگو غیر متعلق چیزوں کی طرف جا رہی ہے۔۔۔۔ اس لیے میں تو چلا!
  4. ابن سعید اردو

    تعارف اردو فورم میں میری پہلی پوسٹ

    پکوڑوں کا کاروبار شروع کرنا ہے۔ کیونکہ پروگرامنگ میں تو کوئی مجھے لفٹ ہیں نہیں کروارہا! امید ہے، یہ پوسٹ پڑھ کو فورم پر موجود کچھ 'محترمہ جات' کچھ اچھی اچھی پکوڑے بنانے کی تراکیب بتا دے گا۔ جنھیں سیکھ کر میں مزے مزے کے پکوڑے بنایا کرونگا۔اور میرے پکوڑے کھانے کے لیے لوگ امریکا، یورپ، چائنہ اور...
  5. ابن سعید اردو

    متفرق پائتھون کے ذریعے سے یوٹیوب کی ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنا۔

    سوال کرنے کہ لیے شکریہ! میں آپ کی معلومات کے لیے بتانا چاہتا ہوں کہ مجھے پائتھون سیکھتے ہوئے لگ بھگ ایک ماہ ہوا ہے۔ اس مختصر عرصے میں بہت زیادہ سیکھ لینا محال ہے۔ اس لیے میں یہ تو نہیں بتا سکتا کہ آپ کی بتائی ہوئی لائبریری میں کیا خصوصیات ہیں۔ اور میرے تجویزکردہ لائبریری کیونکر بہتر ہے۔
  6. ابن سعید اردو

    متفرق پائتھون کے ذریعے سے یوٹیوب کی ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنا۔

    محب علوی، محمد سعد محترمیں، مجھے اس لڑی میں گفتگو کرتے ہوئے مزہ نہیں آرہا، اس لیے معذرت کے ساتھ میں مزید سوالات نہیں کروں گا۔ اور وجہ یہ ہے کہ کوئی کوڈنگ میں دلچسپی ہیں نہیں لے رہا، سوائے آپ دونوں کے۔ چنانچہ معذرت۔
  7. ابن سعید اردو

    تعارف اردو فورم میں میری پہلی پوسٹ

    نہ بابا، کلفٹن میں رہتا ہوں۔ سمندر کا پڑوسی ہوں!
  8. ابن سعید اردو

    تعارف اردو فورم میں میری پہلی پوسٹ

    مجھ سے اختلاف رائے برداشت نہیں ہوتا۔ اس لیے پہلے کسی فورم کو جوائن نہیں کیا۔ لیکن اب اپنی اس بری عادت سے جان چھڑانے کے لیے اب یہ فورم جوائن کر لیا۔
  9. ابن سعید اردو

    تعارف اردو فورم میں میری پہلی پوسٹ

    ہاں، اورنگی ٹاؤن میں۔ ویسے میں نے شاید لکھا تھا کہ مجھے پہاڑوں پر چڑھنا پسند ہے۔ اور اپنے اس پسندیدہ مشغلے کو عملی جامہ پہنانے کا کم کم ہی موقع ملتا ہے۔
  10. ابن سعید اردو

    متفرق پائتھون کے ذریعے سے یوٹیوب کی ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنا۔

    سید رافع آپ بھی کچھ نظر کرم فرمائیں۔
  11. ابن سعید اردو

    متفرق پائتھون کے ذریعے سے یوٹیوب کی ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنا۔

    محمد سعد آپ کے ذہن میں اس پروگرام کا کیا خاکہ آتا ہے؟
  12. ابن سعید اردو

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    ہاں مگر اس کام کی مجھے کوئی حاجت پیش نہیں آئی اس لیے چیک بھی نہیں کیا :)
  13. ابن سعید اردو

    متفرق پائتھون کے ذریعے سے یوٹیوب کی ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنا۔

    ایک سادہ سے سی ایل آئی پروگرام ہو، جسے ہم چلائیں تو وہ ہم سے ویڈیو کا یو آر ایل مانگے، پھر پوچھے اس کو کسی فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کرنا ہے اور پھر یہ کہ کہاں ڈاؤنلوڈ کرنا ہے۔ بس یہی ہے میرے ذہن میں۔
  14. ابن سعید اردو

    متفرق پائتھون کے ذریعے سے یوٹیوب کی ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنا۔

    میں شوقیہ پروگرامنگ کررہا ہوں۔ باقاعدہ کوئی کمرشل سافٹ وئیر نہیں بنارہا ہوں۔ اس پوسٹ کا مقصد یہ ہے کہ سادہ سے پروگرام لکھنے میں کون اور کتنے لوگ دلچسپی لیتے ہیں۔ تاکہ مستقبل میں ان لوگوں کو فولو کر کے کچھ سیکھ سکوں۔
  15. ابن سعید اردو

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    یہی ہیں، لوڈ شیڈنگ کے مارے کہاں جا سکتے ہیں؟ :)
  16. ابن سعید اردو

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    اُس کا ورژن کیسے چیک کرتے ہیں؟ مجھے معلوم نہیں ہے۔
  17. ابن سعید اردو

    متفرق پائتھون کے ذریعے سے یوٹیوب کی ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنا۔

    مجھے پائتھون کا ایک یوٹیوب سے متعلق لائبریری ملی ہے جس کا نام ہے پائی ٹیوب ہے۔ اس سے ہم بہت آسانی سے یوٹیوب کی ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔ جس کا طریقہ یہ ہے: سب سے پہلے پائی ٹیوب ڈاؤنلوڈ کرنا ہوگا۔ جس کا کوڈ یہ ہے: pip install pytube3 اس کے بعد آئی ڈی ایل ہی میں جا کر ہم اس سے یوٹیوب کی کوئی...
Top