نتائج تلاش

  1. ابن سعید اردو

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    پچھلے دنوں مجھے محسوس ہو کہ میرے کاروبار (پرنٹنگ کا کاروبار ہے میرا) میں سست روی ہے۔ چنانچہ کیوں ناں اپنے کاروبار کی تشہیر کی جائے مگر مفت میں :)۔ سو یہ سوچ کر میں نے اپنی پراڈکٹس کو واٹس ایپ گروپ میں بھیجنا شروع کردیا۔ مگر یہ کیا؟ میں تو صرف چند گروپس میں ہی ایڈ تھا۔ جس پر پوسٹنگ کا کچھ خاص...
  2. ابن سعید اردو

    متفرق پائتھون گپ شپ کارنر

    میں نے پائتھون پر ایک پروگرام لکھا ہے۔ جو کہ گوگل میپس سے کسی بھی شہر کے میں کسی بھی مخصوص بزنس کے موبائل نمبر نکال سکتا ہے۔ کیا کسی کو اس میں دلچسپی ہے؟ اور کوئی میرے ساتھ اس میں تعاون کرکے اس کو مزید بہتر بنانا چاہتا ہے؟ انتباہ: اس پروگرام سے متعلق میں یہاں صرف سیکھنے اور...
  3. ابن سعید اردو

    تعارف اردو فورم میں میری پہلی پوسٹ

    ہاں میں نے دیکھا ہے۔ مگر نام رکھتے وقت مجھے بالکل بھی معلوم نہیں تھی یہ بات۔
  4. ابن سعید اردو

    تعارف اردو فورم میں میری پہلی پوسٹ

    عبدالقیوم چوہدری شکریہ۔
  5. ابن سعید اردو

    تعارف اردو فورم میں میری پہلی پوسٹ

    یہ سب تو ٹھیک ہے۔ مگر میں کچھ تیکنیکی سوال پوچھنا چاہتا تھا۔ اور وہ یہ کہ جب میں کسی مخصوص محفلین کو مخاطب کرکے کچھ کہنا چاہوں تو وہ کیسے ہوگا؟ مثال کہ طور واٹس ایپ گروپ یا جی میل میں کسی کو مخصوص شخص کو مخاطب کرنے کے لیے @ کا نشان استعمال کیا جاتا تو یہاں پر، اس فورم میں کیسے کسی کو مخاطب کیا...
  6. ابن سعید اردو

    تعارف اردو فورم میں میری پہلی پوسٹ

    واقعی بہت منفرد خیال ہے۔ ویسے 'تابش' کا لفظی معنی کیا ہے؟
  7. ابن سعید اردو

    تعارف اردو فورم میں میری پہلی پوسٹ

    شکریہ میں سمجھ گیا۔۔۔۔ مگر یہ نہیں سمجھ پایا کہ یہ لفظ 'محترمی' غلطی ہے یا پھر یہ بھی کسی مذکر کو احترام دینے کا درست لفظ ہے۔؟
  8. ابن سعید اردو

    تعارف اردو فورم میں میری پہلی پوسٹ

    واہ پہلے دن ہی مجھے اپنا ہم نام مل گیا! زبردست۔
  9. ابن سعید اردو

    تعارف اردو فورم میں میری پہلی پوسٹ

    بہت شکریہ۔ ویسے آپ کی سیگنیچر میں لکھے ہوئے شعر کا دوسرا مصرعہ بڑا پرکشش ہے۔ لیکن پہلے مصرعے کا مطلب سمجھ نہیں آیا۔
  10. ابن سعید اردو

    تعارف اردو فورم میں میری پہلی پوسٹ

    ویسے مجھے کوئی اقتباس کا مطلب بتا دیے پلیز۔۔۔۔ اور اسے استعمال کیسے کرتے ہیں، یہ بھی۔۔۔ اور کسی کو مخاطب کرنا ہو تو وہ کیسے کرتے ہیں؟
  11. ابن سعید اردو

    تعارف اردو فورم میں میری پہلی پوسٹ

    یار میں نے کوئی فورم سے شادی تھوڑی کی ہے جو ہنی مون گزاروں :) ویسے آپ کی یہ ہنی مون والی تشبیہ بڑی زبردست اور برجستہ لگ رہی ہے۔ مزہ آیا پڑھ کر۔
  12. ابن سعید اردو

    تعارف اردو فورم میں میری پہلی پوسٹ

    شکریہ میری غلطیاں درست کرنے۔۔۔۔ ویسے یہ جملہ تو صحیح لکھا ہے ناں میں نے؟
  13. ابن سعید اردو

    تعارف اردو فورم میں میری پہلی پوسٹ

    شکریہ ابو ہاشم۔ اس فورم کے ممبرز بہت ملنسار لگ رہیں ہے۔ سب مجھے ہاتھوں ہاتھ لے رہے ہیں۔ :)
  14. ابن سعید اردو

    روزے سے۔۔۔

    روزے سے۔۔۔
  15. ابن سعید اردو

    تعارف اردو فورم میں میری پہلی پوسٹ

    فوری جواب دینے کے لیے بہت شکریہ۔۔۔۔ پلیز آپ میں سے کوئی مجھے بتائے گا کہ یہ اپنا "جھنڈا" اور "موڈ" کیسے منتخب کرتے ہیں؟
  16. ابن سعید اردو

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    ہاں، میں ان کا پرستار ہوں۔ برائے مہربانی مجھے بھی دیں ان کے خاص نمبر (شاید خاص نمبر سے مراد "خاص ناول" ہے؟)
  17. ابن سعید اردو

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    کیا کوئی مجھے ابن صفی کے پی ڈی ایف فارمٹ میں ناول دے سکتا ہے؟
  18. ابن سعید اردو

    تبادلہ خیال پائتھون کورس 2018 عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    میں نے نیا نیا فورم جوائن کیا ہے۔ سبق کہا پوسٹ ہورہے ہیں؟ برائے مہربانی کوئی مجھے بتائے۔
  19. ابن سعید اردو

    تعارف اردو فورم میں میری پہلی پوسٹ

    السلام علیکم، میرا نام مدثر اقبال ہے، میں نے پہلی بار کسی فورم کو جوائن کیا ہے۔ میں ایک ترقی پسند خیالات کا حامل شخص ہوں۔ کاملیت پسند اور ذوق جمال بھی رکھتا ہوں۔ مجھے اس فورم کے سادہ ڈیزائن، شائستہ باتوں اور دوسروں کے لیے احترام کے الفاظ نے بہت متاثر کیا ہے۔ اس سے بڑھ کر، اس فورم کے مکمل اردو...
Top