نتائج تلاش

  1. ابن سعید اردو

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    واہ۔۔۔ تو پھر آپ اس کوڈ کو سیلینیم کے لیے دوبارہ کوڈ کرنا شروع کریں ناں! ہم بھی ساتھ شامل ہو جائیں گے۔
  2. ابن سعید اردو

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    مشکل ہے دوست۔ وجہ میں شاید دوسری پوسٹ میں آپ ہی کو بتا چکا ہوں اور وہ یہ کہ کیونکہ یہ کوڈ جی یو آئی کے طور پر استعمال ہورہا ہے، اس لیے اس کے ہر یوزر کی اسکرین سائز، امیج سائز اور دیگر عوامل کی بنا پر اُس یوزر کو اس کوڈ کے لیے اپنی اسکرین سے کچھ اسکرین شارٹس لینے پڑیں گے۔ اس لیے ورکنگ کوڈ رکھنا...
  3. ابن سعید اردو

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    تجربات کی بنیاد پر یہ ویلیوز سیٹ کی ہیں۔ مثال کے طور پربعض اوقات پائی آٹو گوئی چیزوں کو ڈھونڈنے میں میں 'ایکزیکٹ' میچ کی تلاش میں ہوتا ہے، مگر وہ کچھ نا معلوم وجوہات کی وجہ سے اُس آبجیکٹ کو اسکرین پر ہونے کے باوجود نہیں ڈھونڈپاتا ہے۔ چنانچہ وہاں پر ہمیں اس کے 'کافیڈینس' میں تھوڑی کمی کرنی پڑتی...
  4. ابن سعید اردو

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    یہاں پروگرامنگ کا حلقہ بنا ہو تھا اس لیے میں بھی 'ٹپک پڑا' ہوں۔
  5. ابن سعید اردو

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    مجھے معلوم ہے اس ویب سائٹ کے برائے میں مگر یہاں پر پر انگلش میں سوال کرنا پڑتا ہے۔ جو کہ اکثر میرے سر سے گزر جاتی ہے :) دوسری بات یہاں اس نوعیت کے کوڈ پوسٹ نہیں کیے جاسکتے ہیں جو کہ کسی کمپنی کے سہولیات دینے کی شرائط کے خلاف ہو۔ ایسے سوال اور ان کے پوچھنے والے فورا بلیک لسٹ ہوجاتے ہیں۔ میرا...
  6. ابن سعید اردو

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    یہ سوال آپ نے پوچھا ناں جس کا مجھے انتظار تھا کہ کوئی اس طرف بھی توجہ دے گا۔ بہت خوب سید رافع ۔ سیلینیم استعمال نہ کرنے کی خاص وجہ ہے۔ واٹس ایپ ویب ہمارے براؤزر، یوزر کلائنٹ، ہمارے ٹائم زون، آئی پی، اور دیگر ٹریکنگ ٹیکنالوجی کی مدد سے اپنے یوزرس کے رویے پر نظر رکھتا ہے تاکہ وہ اسپامنگ کو روک...
  7. ابن سعید اردو

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    def click_on_msg_forward_icon(): msg_forward_icon_trace = pyautogui.locateOnScreen(msg_forward_icon, confidence=0.5) if msg_forward_icon_trace == None: # Try to close opened message forward dialog pyautogui.press('Esc', presses=2) time.sleep(1)...
  8. ابن سعید اردو

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    اس نمبر کو میں مینوئلی جا کر اپنی ایکسل میں بنی ہوئی مارکیٹنگ لسٹ سے ڈیلیٹ کردیتا ہوں تاکہ انھیں دوبارہ کوئی اور میسج ناں جائے۔ پروگرام میں کوئی خودکار طریقہ نہیں بنایا ہے۔
  9. ابن سعید اردو

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    ایکسل سے ڈیٹا (موبائل نمبر، نام وغیرہ) کو کلپ بورڈ پر کاپی کرنے کے لیے، بناء ایکسل کھولے۔ پائتھن میں کسی ٹیکس کو کلپ بورڈ پر کاپی کرنے کے لیے برائے راست (بلٹ ان) کوئی طریقہ نہیں ہے (میری محدود معلومات کے مطابق)۔
  10. ابن سعید اردو

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    ایکسل فائل کی ساخت کا اندازہ آپ اس تصویر سے لگا سکتے ہیں:
  11. ابن سعید اردو

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    شاید اس سوال کا جواب مجھ سے بہتر کوئی دے سکے۔۔۔۔ میں تو خود ابھی پائتھون نیا نیا سیکھ رہا ہوں۔
  12. ابن سعید اردو

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    بجا فرمایا آپ نے۔ عام لوگ شاید جی یو آئی کے استعمال کو ترجیح دیےہیں۔ پہلے میرا بھی یہی حال تھا۔ مگر جب سی ایل آئی کی طاقت کا مجھے اندازہ ہوا تو میں اب سی ایل آئی کو ہی ترجیح دیتا ہوں۔
  13. ابن سعید اردو

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    شاید میں نے بہت مشکل الفاظ میں لکھا ہے، کوئی دلچسپی نہیں لے رہا۔۔۔۔
  14. ابن سعید اردو

    متفرق پائتھون گپ شپ کارنر

    ہمم۔۔۔ مگر اس کوڈ کو ایزیکیوٹ کرنے کے لیے کچھ تصاویر کی بھی ضرورت پڑے گی جو کہ شاید آن لائن ریپل بنانے پر کام نہیں کرے۔
  15. ابن سعید اردو

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    اس کو چلانے کے لیے اسے تصویری نمونوں کے پتے دینے پڑیں گے۔ پھر یہ چلے گا۔ جیسا کہ آپ مندرجہ ذیل تصویر میں دیکھ سکتے ہیں یہ میں نے ورک ڈائریکٹری میں تصاویر کے نمونے رکھے ہوئے ہیں:
  16. ابن سعید اردو

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    یہ کوڈ وینڈوز کے لیے ہے، اور بنیادی طور پر یہ پائی آٹو گوئی ماڈیول کے ذریعے کی بورڈ، ماؤس کو کنٹرول کررہا ہے۔ اور اسکرین پر موجود چیزوں کو دی گئی تصاویر کے نمونوں سے میچ کرکے ان پر کل کرتا ہے۔ مثال کے طور پر یہ کوڈ: def click_on_send_button(c): send_msg =...
Top