غالباً کسی حدیث میں پڑھا تھا کہ ایک وقت ایسا آئے گا کہ انسان ہر چیز کے لیے اپنی عقل لڑائے گے کہ یہ چیز ایسے وجود میں آ گئی اور یہ ایسے وجود میں آ گئی،یہاں تک کہ اللہ کے بارے میں انسان عقل دوڑائے گا کہ اللہ تعالیٰ کا وجود کیسے ہے؟ صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم میں سے کسی پوچھا کہ یا رسول اللہ...