کئی ڈاکٹرز سے مشوروں اور علاج کے باوجود آرام نہیں آسکا۔ لیزر سے علاج کافی پیچیدہ ہے اور خطرناک بھی ہو سکتا ہے۔ اس مرض میں پلکیں مخالف سمت میں آنکھ کے اندر اگنے لگتی ہیں۔ فی الحال تو ہر چار چھ مہینے کے بعد انھیں کٹوا کر کام چلا رہے ہیں، لیکن پلکیں اگتے رہنے کی وجہ سے آنکھ میں مستقل نمی رہتی ہے...