نتائج تلاش

  1. سید جاوید اقبال

    فونٹ القلم شاہ زیب فانٹ

    کیا اخبارات ’’جنگ‘‘ اور ’’امت‘‘ وغیرہ کی ہیڈنگز کے فونٹس بھی تیار ہو سکتے ہیں؟ بہت خوب صورت خطاطی لگتی ہیں ان ہیڈنگز کی۔
  2. سید جاوید اقبال

    فونٹ القلم ٹیلی نار فانٹ

    میں آپ کو اخبارات میں استعمال ہونے والی ہیڈنگز کی جے۔ای۔جی۔پی فائلز بھیجنا چاہ رہا ہوں۔ اس کا کیا طریقہ ہے؟
  3. سید جاوید اقبال

    ضرورت برائے مترجم انگریزی نیوز سے اردو میں

    بندہ مہارت تو نہیں رکھتا لیکن کوشش کر سکتا ہے۔مختصرآ کوائف حسب ذیل ہیں۔ نام: سید جاوید اقبال عمر: 31 سال تعلیمی کیفیت: ایم اے اردو موجودہ مصروفیت: ایک ادارے میں بطور مصنف (درسی کتب اگر مناسب خیال فرمائیں تو نمونے کے طور پر خبریں بھیج کر آزمائیں۔ والسلام سید جاوید اقبال
  4. سید جاوید اقبال

    نعمان کی لائبریری

    براہ کرم اگر درج ذیل کتابیں تصویری صورت میں دستیاب ہو سکیں تو نوازش ہو گی۔ 1۔ اجتہاد و تقلید اور امام ابو حنیفہ کے فقہی اصول 2۔ علاء السنن / احیاء السنن (جلد 1) 3۔ علاء السنن / احیاء السنن (جلد 2) 4۔ علاء السنن / احیاء السنن (جلد 3) 5۔ آبِ گُم 6۔ تذکرۃ الاولیاء
  5. سید جاوید اقبال

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس سافٹ ویئر میں احادیث کی کتابوں کے جو ترجمے ہیں وہ کس کے ہیں؟ بعض مرتبہ کسی جگہ حدیث لکھ کر حوالہ دینا ہوتا ہے۔ اگر مترجم کا نام معلوم ہو گا تو اصل کتاب سے ڈھونڈنا آسان ہو جائے گا۔
  6. سید جاوید اقبال

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    جمیل نستعلیق کا کرننگ ورژن کتنے عرصے میں دستیاب ہو سکے گا؟
  7. سید جاوید اقبال

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    یہ کرننگ سافٹ ویئر اڈوبی فانٹ ڈویلپنگ کٹ وغیرہ کہاں سے دستیاب ہو سکتے ہیں ۔ اور اس کے استعمال کا طریقہ کار ہیلپ مل سکتی ہے؟
  8. سید جاوید اقبال

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    کیا آپ بتا سکیں گے کہ کرننگ کے لیے کون سا سافٹ ویئر استعمال کیا جاتا ہے۔
  9. سید جاوید اقبال

    عربی بول چال

    متیٰ تبداء ھذہ الکلمات؟
  10. سید جاوید اقبال

    خط ثلث

    کلک میں ثلث کو بولڈ کرنے کی کوئی کمانڈ کیا کلک میں ثلث خط کو بولڈ کرنے کی کوئی کمانڈ ہے؟ اس میں لکھائی کافی باریک ہوتی ہے۔
  11. سید جاوید اقبال

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    کرننگ کے بارے میں معلومات ماشااللہ بہت خوب صورت فانٹ ہے ۔ اللہ تعالیٰ مزید ترقی عطا فرمائیں ۔ ایک بات یہ پوچھنی ہے کہ کیا ورڈ میں ان پیج کی طرح آٹو کرننگ کی کوئی کمانڈ ہے یا نہیں ؟ ورڈ میں نستعلیق استعمال کرتے ہوئے اکثر سپیسنگ کے مسائل پیش آتے ہیں اور پرنٹ آوئٹ میں ان پیج کی طرح کی خوب صورتی...
  12. سید جاوید اقبال

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

    کرننگ کے بارے میں معلومات ماشااللہ بہت خوب صورت فانٹ ہے ۔ اللہ تعالیٰ مزید ترقی عطا فرمائیں ۔ ایک بات یہ پوچھنی ہے کہ کیا ورڈ میں ان پیج کی طرح آٹو کرننگ کی کوئی کمانڈ ہے یا نہیں ؟ ورڈ میں نستعلیق استعمال کرتے ہوئے اکثر سپیسنگ کے مسائل پیش آتے ہیں اور پرنٹ آوئٹ میں ان پیج کی طرح کی خوب صورتی...
  13. سید جاوید اقبال

    ایم ایس ورڈ میں اردو کریکٹر کی مساوی اسپیسنگ

    کیا ورڈ میں‌اردو ٹائپ کرنے کے لیے کرننگ آپشن موجود ہے جس طرح ان پیج میں ہے کہ لمبے الفاظ خود ایڈجسٹ ہو جاتے ہیں ؟
  14. سید جاوید اقبال

    جمیل نوری کشیدہ فار ویب، ریلیز!

    سپیسنگ کا مسئلہ السلام علیکم جمیل نستعلیق ماشااللہ ورڈ پر تو خوب کام کرتا ہے لیکن کشیدہ کرنے کے بعد اس کی سپیسنگ بعض مرتبہ اتنی بڑھ جاتی ہے کہ برا معلوم ہونے لگتا ہے۔اس مسئلہ کا کیا حل ہے؟ والسلام سید جاوید اقبال
  15. سید جاوید اقبال

    کاش میں کسی کے کام آئوں

    ورڈ میں نستعلیق کا استعمال ورڈ میں نستعلیق تو خوب چلتا ہے لیکن اس کے الفاظ کے درمیان بعض مرتبہ کافی زیادہ فاصلہ آ جاتا ہے۔ ان پیج میں تو فاصلہ کم کرنے کی کیز موجود ہیں، کیا ورڈمیں بھی ایسی کیز ہیں؟ میں نے بہت تلاش کیں لیکن نہیں ملیں۔ دوسری بات یہ کہ ورڈ سے اردو کی ای۔پی۔ایس فائل بھی نہیں...
  16. سید جاوید اقبال

    حروف ﴿ف﴾ اور ﴿ق﴾ کی اخذ شدہ ابتدائی اشکال

    نستعلیق ورڈ پر بہت اچھا چلتا ہے لیکن بعض مرتبہ فاصلہ بہت زیادہ ہو جاتا ہے۔کیا ان پیج کی طرح اس کے فاصلے کو کم یا زیادہ کرنے کی کوئی کمانڈ نہیں ہے؟
  17. سید جاوید اقبال

    اپنی پوسٹ میں ٹیبل شامل کریں!

    جمیل نستعلیق ورڈ پر تو ماشااللہ خوب چلتا ہے لیکن اس کے الفاظ کے درمیان بعض دفعہ اتنا فاصلہ آجاتا ہے کہ وہ پھر ختم نہیں ہوتا۔کیا اس کا کوئی طریقہ ہے کہ ان پیج کی طرح اس کا فاصلہ کم کرنے یا بڑھانے کی کوئی کی ہو؟
Top