ان شاءاللہ۔ ماشاءاللہ و بارک فیکم
اس فونٹ کی اشکال میں جو الفاظ ع اور غ پر ختم ہوتے ہیں ان کی اشکال عام قرآن مجید کی خطاطی کی اشکال سے ذرا مختلف ہیں۔
اسبغ، واسع وغیرہ۔ یعنی یہ حروف آخر میں اوپر آ جاتے ہیں۔ جب کہ خطاطی میں یہ اندر ہی ضم ہو جاتے ہیں۔ ان کی طرف بھی توجہ کی ضرورت ہے۔