ہندوستان کے ممتاز سیاستدان، سابق رکن پارلیمان اور سیاسی جماعت انڈین یونین مسلم لیگ کے صدر غلام محمود بنات والا کا انتقال ہوگیا ہے۔
بنات والا مسلمانوں کے حقوق کے حوالے سے ہندوستانی پارلیمنٹ میں آواز اٹھانے کے لیے جانے جاتے تھے۔
بنات والا کے انتقال کو ہندوستان میں مسلمانوں کی ایک طاقتور آواز...