نتائج تلاش

  1. آصف احمد بھٹی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - شارجہ میں تیسرا ٹیسٹ میچ

    26 اوورز میں تین وکٹ پر 117 رنز ہیں ۔
  2. آصف احمد بھٹی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - شارجہ میں تیسرا ٹیسٹ میچ

    25 اوورز میں تین وکٹ پر 109 رنز ہیں ۔
  3. آصف احمد بھٹی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - شارجہ میں تیسرا ٹیسٹ میچ

    24 اوورز میں تین وکٹ پر 107 رنز ہیں ۔
  4. آصف احمد بھٹی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - شارجہ میں تیسرا ٹیسٹ میچ

    کوئی بات نہیں ! مصباح چاچو ہے نے ، اور آج کل اُس نے اپنی ٹک ٹک والی عادت سے بھی کسی حد تک جان چھڑا لی ہے ۔
  5. آصف احمد بھٹی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - شارجہ میں تیسرا ٹیسٹ میچ

    اوہ ! یونس چاچو تو آؤٹ ہو گئے ۔ ۔ ۔:(
  6. آصف احمد بھٹی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - شارجہ میں تیسرا ٹیسٹ میچ

    20 اوورز میں دو وکٹ پر 94 رنز ہیں ۔ 20 اوور کی آخری گیند پر یونس نے چوکا مارا ہے ۔ ۔ ۔
  7. آصف احمد بھٹی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - شارجہ میں تیسرا ٹیسٹ میچ

    16 اوورز میں دو وکٹ پر 71 رنز ہیں
  8. آصف احمد بھٹی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - شارجہ میں تیسرا ٹیسٹ میچ

    وکٹ بچا کر کھیلیں اور موقع دیکھ کر اسکور بھی بڑھایا جائے ۔ تو بات بن سکتی ہے ۔
  9. آصف احمد بھٹی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - شارجہ میں تیسرا ٹیسٹ میچ

    خرم منظور 21 اور احمد شہزاد 21 دونوں اوپنر آؤٹ ہو چکے ہیں ۔ اظہر علی 8 اور یونس خان 3 رنز کے ساتھ کزیر پر ہیں ۔ 11 اوورز میں دو وکٹ پر 53 رنز ہیں
  10. آصف احمد بھٹی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - شارجہ میں تیسرا ٹیسٹ میچ

    4 اوورز اور 24 رنز ۔ ۔ ۔ فل حال تو کم و بیش ون ڈے والا طریقہ ہی اپنایا ہوا ہے ۔ ۔ ۔
  11. آصف احمد بھٹی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - شارجہ میں تیسرا ٹیسٹ میچ

    خرم منظور 7 احمد شہزاد 15 ٹوٹل 22 رنز
  12. آصف احمد بھٹی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - شارجہ میں تیسرا ٹیسٹ میچ

    سیریز برابر کرنے کے لیے پاکستان کو یہ میچ جیتنا ہی پڑے گا ۔ ۔ ۔
  13. آصف احمد بھٹی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - شارجہ میں تیسرا ٹیسٹ میچ

    کوشش تو کرنی ہی چاہیے ، اور لگتا ہے کر بھی رہے ہیں ۔ ۔ ۔
  14. آصف احمد بھٹی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - شارجہ میں تیسرا ٹیسٹ میچ

    پیوستہ رہ شجر سے ، اُمید بہار رکھ
  15. آصف احمد بھٹی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - شارجہ میں تیسرا ٹیسٹ میچ

    سعید اجمل نے آخری وکٹ بھی لے لی ۔ پاکستان کو 302 رنز 59 اوورز میں بنانے ہیں ۔ کوشش کی جائے تو بن سکتے ہیں ۔
  16. آصف احمد بھٹی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم صباح النور ، کیسے ہیں آپ سب لوگ ؟
  17. آصف احمد بھٹی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - شارجہ میں تیسرا ٹیسٹ میچ

    بس ایک وکٹ رہ گی ہے ۔ شاید 300 کا ٹارگٹ ملے ۔ مصباح چاچو کے شیروں کو ون ڈے کے اسٹائل میں کھلنا ہو گا ۔ ۔ ۔:love:
Top