السلام علیکم ، محترم احباب اور خصوصی سلام محترم سید شہزاد ناصر اینڈ اوشو بھائی
زندگی ہمیں خود سے کچھ شاید نہیں دیتی، اکثر ہمیں چھین کر لینا پڑتا ہے اور خوبصورت دوستو کی سنگت بھی اسی چھینا جھپٹی کا نتیجہ رہی، بسلسلہ روزگار قطر میں مقیم ہوں اور جب کبھی پاکستان جانا ہوتا ہے تب ہی کچھ احباب سے مل...