السلام علیکم محترم دوستو!
اک شعر جو مبشر سعید کا لکھا ہوا مجھے بہت پسند ہے، جناب نایاب صاحب کی نظر کرتا ہواس اُمید سے کہ پسند فرمائیں گے
میں کبھی کسی فورم پر اتنا نہیں رہا، مگر سید شہزاد بھائی ایسی جگہ لے کر آئے ہیں کہ اب کیا کہنا۔۔۔۔۔۔
ڈھیر ساری دعائیں تمام احباب کی نظر
ایک مشورہ ہے انتظامیہ کو، اگر ہم دیکھیں تو دھاگہ تھریڈ کی اُردو کی گئی ہے، جبکہ اس سے مناسب لفظ شاید نیا موضوع مطلب نیو ٹاپک زیادہ مناسب ہو سکتا ہے ؟دعائیں
کافر عشقم مسلمانی مرا درکار نیست
ہر رگ من تار گشتہ حاجت زنار نیست
میں عشق میں کافر ہوں ،مجھے مسلمانی کی ضرورت نہیں
میری ہر رگ تار تار ہو گئی ہے مجھے زنار کی بھی ضرورت نہیں
از سر بالیں من بر خیز اے نادان طبیب
درد مند عشق را دارو بجز دیدار نیست
اے نادان معالج میرے سر ہانے سے اُٹھ جا
عشق کے بیمار...
سید شہزاد ناصر
برصغیر کے معروف سلسلہ ہائے تصوف میں سہروردیہ آمد کے اعتبار سے چشتیہ کے بعد دوسرا اہم سلسلہ ہے۔ اس کا آغاز ملتان سے حضرت بہاؤالدین زکریاؒ (م 1262 / 661) کی ذات گرامی سے ہوا جن کی ٹھوس علمی و مذہبی خدمات کے نتیجے میں موجودہ پاکستان میں شامل بڑے علاقے بالخصوص جنوبی پنجاب اور سندھ...