بہت محبت اور بہت عنائیت ہے آپ کی ورنہ میں کیا اور میرا کام کیا، صرف اک بات جو میں کہنا چاہوں گا، میری ملاقات ہے شہزاد بھائی سے وہ سمجھ سکتے ہیں اس کو، میں جب صوفیانہ کلام کو ہاتھ لگاتا ہوں تو روح میں اک پُرکیف کیفیت طاری ہو جاتی ہے اور جب تک کچھ لکیریں کھینچ نہ لوں چین نہیں آتا اور بس پھر جو ہو...