گھناؤنی سازش آخری قسط
رائٹر علی مجتبیٰ
اگلے دن عمیر دوبارہ تھانے میں آیا۔لیکن اس بار اس کی حالت پہلے سے بہت زیادہ بری تھی۔وہ چکر کھاتے ہوئے آرہا تھا۔اس کی آنکھوں سے آنسو نکل رہے تھے۔انسپکٹر حیدر نے جب عمیر کی یہ حالت دیکھی تو اسے کہا عمیر کیا ہوا ہے۔عمیر نے کہا السلام علیکم۔کیا کہوں اب آپ کو۔میں...