نتائج تلاش

  1. ع

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    دم کا قیمہ،آلو کی بھجیا اور پراٹھہ
  2. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    کوئی بھی جو آن لائن ہو
  3. ع

    شکست

    شکست بال آیا نہ چھنک کے ٹوٹے ٹوٹنا جن کا مقّدر ٹوٹے لب پہ الفاظ تو خواب آنکھوں میں وہ ستارے ہوں کہ ساغر ٹوٹے حسن ِتخلیق کی توہین ہوئی ناز تخیل کی شہہ پر ٹوٹے نذر ِ تادیب ہے ناگفتہ بیاں نا تراشیدہ بھی پیکر ٹوٹے تم اِک امید کی خاطر روئے اِس صنم زار میں آذر ٹوٹے (ادا جعفری)
  4. ع

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یادیں ٹیس سی بن کر رہ جاتی ہیں گذرا موسم پھر کب لوٹ کے آتا ہے
  5. ع

    فیض مرے دل مرے مسافر۔۔۔۔۔

    بہت اچھے:)
  6. ع

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    ابھی تو جا رہی ہوں کل لکھوں گی انشاء اللہ
  7. ع

    “ وفا “

    اک شمع دریچے کی چوکھٹ پہ جلا رکھنا مایوس نہ پھر جائے ہاں پاسِ وفا رکھنا
  8. ع

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    کبھو رونا،کبھو ہنسنا،کبھو حیران ہو رہنا محبت کیا بھلے چنگے کو دیوانہ بناتی ہے
  9. ع

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دل کو تیری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے اور تجھ سے بچھڑنے کا ڈر بھی نہیں جاتا
  10. ع

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    کیفیت ِ چشم مجھے اسکی یاد ہے سودا ساغر کو میرے ہاتھ سے لینا کہ چلا میں
Top