نتائج تلاش

  1. ع

    “دوست“ بھائی کے نام :)

    عجز سے اور بڑھ گئی برہمی مزاجِ دوست اب وہ کرے علاجِ دوست جس کی سمجھ میں آ سکے
  2. ع

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    کڑہی اورچاول
  3. ع

    آج کا شعر

    جو حیراں ہیں تمہارے ضبط پہ،کہہ دو قتیل ان سے جو دامن پر نہیں گرتا،وہ آنسو دل پہ گرتا ہے
  4. ع

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    طہری اور رائتہ
  5. ع

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    یہ عشق و محبت کی روایت بھی عجب ہے پانا بھی نہیں ہے،اُسے کھونا بھی نہیں ہے
  6. ع

    زندگی

    نکالا مجھ کو جنت سے فریب ِ زندگی دے کر دیا پھر شوقِ جنت،یہ حیرانی نہیں جاتی
  7. ع

    دریا

    ہم سے بدلا نہ گیا رنگِ وفا لوگ کیا کیا نہیں کرتے خوف کیسا بھی ہو طوفانوں کا اپنا رخ دریا نہیں بدلا کرتے
  8. ع

    دل کے موضوع پر اشعار!

    لپٹا ہے میرے دل سے کسی راز کی صورت وہ شخص کہ جس کو میرا ہونا بھی نہیں ہے
  9. ع

    پانی

    عکس پانی میں اگر قید کیا جا سکتا عین ممکن تھا میں اس شخص کو اپنا سکتا کتنی بے سود جدائی ہے نہ دکھ ہے نہ ملال کوئی دھوکا ہی وہ دیتا کہ میں پچھتا سکتا
  10. ع

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    :rolleyes::rolleyes::rolleyes:
  11. ع

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    کچی حلیم کب ہوتی ہے؟:eek:،،پکی پکائی لا دی کسی نے تو کھا لی۔
  12. ع

    دل کے موضوع پر اشعار!

    کوئی فلسفہ نہیں عشق کا،جہاں دل جھکے وہیں سر جھکا وہیں زانو موڑ کے بیٹھ جا،نہ کوئی سوال جواب کر
  13. ع

    زندگی

    نہ میرے قلم سے لکھی گئی،نہ میری زباں سے ادا ہوئی جو نظر سے کہنے کی بات ہے،کسی حرف میں نہ سمائے گی کوئی پھول چُنتا ہے کس لیئے،کوئی دھول ہوتا ہے کس طرح یہ وقت وقت کی بات ہے،تجھے زندگی بتائے گی
  14. ع

    بات

    کھو جاتی ہواؤں میں تیری آخری تحریر دل کو تیرے اقرار پہ ایمان تو رہتا پھر ملنے کا وعدہ ہی بڑی بات ہے خاور پھر کون ملا ہے مگر احسان تو رہتا
  15. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    اب کوئی بھی جو آن لائن ہو
  16. ع

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    حلیم کھائی ہے پر پکائی نہیں
  17. ع

    اب کسے جانا ہے؟

    اب میں چلوں صبح جلدی اٹھنا ہے۔
  18. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    اب کوئی بھی جو آن لائن ہو
Top