نتائج تلاش

  1. ع

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    اک ملاقات تھی دل کو جو صدا یاد رہی ہم جسے عمر سمجھتے تھے وہ ایک پل نکلا
  2. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    کوئی بھی جو آن لائن ہو
  3. ع

    مبارکباد ضبط ممتاز کے عہدے پر

    پہلے آئے تو صحیح آئس کریم ،پگھلنا تو بعد کا مسئلہ ہے:rolleyes:
  4. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اب پھر شمشاد صاحب اچھا صحیح
  5. ع

    زندگی

    زندگی پھیلی ہوئی تھی شامِ ہجراں کی طرح کس کو اتنا حوصلہ تھا کون جی کر دیکھتا
  6. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اب پھر آپ ہی،، پتہ نہیں ہو گیا ہو گا وقت
  7. ع

    مبارکباد ضبط ممتاز کے عہدے پر

    میں مٹھائی نہیں کھاتی مجھے آئس کریم کھانا ہے اس سے منہ میٹھا کروں گی!:rolleyes:
  8. ع

    مبارکباد ضبط ممتاز کے عہدے پر

    ہیں میں نے کب دعا دی ؟؟؟؟:eek:
  9. ع

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    چکن سینڈوچ
  10. ع

    آج کا شعر

    آنسو نہ روک دامنِ زخم ِ جگر نہ کھول جیسا بھی حال ہو نگہ ء یار پر نہ کھول جب شہر لٹ گیا ہے تو کیا گھر کو دیکھنا کل آنکھ نم نہیں تھی تو اب چشمِ تر نہ کھول
  11. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اب پھر شمشاد صاحب
  12. ع

    دریا

    مجبور تھے لے آئے کنارے پہ سفینہ دریا جو ملے ہم کو وہ پایاب بہت تھے
  13. ع

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    طبیعت جب اپنی گھبراتی ہے سنسان راتوں میں ہم ایسے میں تری یادوں کی چادر تان لیتے ہیں
  14. ع

    دل کے موضوع پر اشعار!

    تجھ سے بچھڑ کے ہم بھی مقّدر کے ہو گئے پھر جو بھی در ملا اسی در کے ہو گئے کیا لوگ تھے کہ جان سے بڑھ کے عزیز تھے اب دل سے محو نام بھی اکثر کے ہو گئے
  15. ع

    فقط

    ہر تماشائی فقط ساحل سے منظر دیکھتا کون دریا کو الٹتا،کون گوہر دیکھتا آنکھ میں آنسو جڑے تھے پر صدا تجھ کو نہ دی اس توقع پر کہ شاید تو پلٹ کر دیکھتا
  16. ع

    یوں

    پھر بو رہا ہوں آج انہیں ساحلوں پہ پھول پھر جیسے موج میں یہ سمندر نہ آئے گا یوں پھر رہا ہے کانچ کا پیکر لیئے ہوئے غافل کو یہ گماں ہے کہ پتھر نہ آئے گا
  17. ع

    زندگی

    ہم نے سہہ لیا کافی اب تمہاری باری ہے ہم نے تو اداسی میں زندگی گذاری ہے فاصلوں سے جوئے میں میں نے شام ہاری ہے موت بھی ضروری ہے زندگی بھی پیاری ہے
  18. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اب جو بھی آن لائن ہو
  19. ع

    زندگی

    تم آگئے تو کیوں انتظار ِ شام کریں کہو تو کیوں نہ ابھی سے کچھ اہتمام کریں جدا ہوئے ہیں بہت لوگ ایک تم بھی سہی اب اتنی سی بات پہ کیا زندگی حرام کریں
  20. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اب کوئی بھی جو آن لائن ہو
Top