نتائج تلاش

  1. ع

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    نہاری
  2. ع

    پسندیدہ غزل

    آجا کہ انتظار ِ نظر ہیں کبھی سے ہم مایوس ہو نہ جائیں کہیں زندگی سے ہم اے عکسِ زلفِ یار ہمیں تو پناہ دے گھبرا کے آگئے ہیں بڑی روشنی سے ہم برسوں رہی ہے جن سے رہ و رسمِ دوستی انکی نظر میں آج ہوئے اجنبی سے ہم اس رونق ِ بہار کی محفل میں بیٹھ کر...
  3. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    اپنے گھر پر ہی ہونگے :P اب حجاب
  4. ع

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    پکایا کچھ بھی نہیں،،،کھائی بریانی
  5. ع

    اداسی ۔ اشعار

    سیرتیں بے قیاس ہوتیں ہیں صورتیں غم شناس ہوتی ہیں جن کے ہونٹوں پہ مسکراہٹ ہو انکی آنکھیں اداس ہوتی ہیں
  6. ع

    آؤ ہنسیں

    ایک دوست نے دوسرے سے کہا میری بیوی روزانہ پھولوں سے باتیں کرتی ہے۔ایک دن میں نے گلاب سے پوچھا تم تین گھنٹے اسکی باتیں کیسے برداشت کر لیتے ہو؟ گلاب نے جواب دیا“سنتا کون ہے“
  7. ع

    خوبصورت نظمیں

    چلو ایک دوسرے کی خواہشوں کی دھوپ میں جلتے ہوئے آنگن کی ویرانی میں آنکھیں بند کر لیں اور برس جائیں یہاں تک ٹوٹ کر برسیں کہ پانی وصل کی مٹی میں خوشبو گوندھ لے اور پھر سروں سے گذر جائے زمیں سے آسماں تک ایک ہی منظر سنور جائے ہمارے راستوں پر آسماں اپنی گواہی بھیج دے خوشبو بکھر جائے زمیں پاؤں...
  8. ع

    "میری پسند"

    غرور اس پہ سجتا ہے مگر کہہ دو اسی میں اسکا بھلا ہے غرور کم کر دے کسی نے چوم کے آنکھوں کو یہ دعا دی تھی زمیں تیری خدا موتیوں سے نم کر دے
  9. ع

    “ وفا “

    غم کے سنجوگ اچھے لگتے ہیں مستقل روگ اچھے لگتے ہیں کوئی وعدہ نہ کر وفا کہ مجھے بے وفا لوگ اچھے لگتے ہیں
  10. ع

    دل کے موضوع پر اشعار!

    تم لاکھ چھپاؤ سینے میں احساس ہماری چاہت کا دل جب بھی تمہارا دھڑکا ہے آواز یہاں تک آئی ہے
  11. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    ہاں جی میں ہوں اور حجاب بھی ہیں آن لائن اسلیئے اب حجاب
  12. ع

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    مزاج ٹھیک ٹھاک ہے
  13. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    وعلیکم السلام اب حجاب
  14. ع

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    قیمہ
  15. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    میں تو آگئ ہوں اب کون آئے گا اس ٹائم :roll:
Top