نتائج تلاش

  1. ع

    بیت بازی

    نہ پوچھ عہد ِالفت کی،بس ایک خواب پریشاں تھا نہ دل کو راہ پہ لائے،نہ دل کا مدعّا سمجھے
  2. ع

    دل کے موضوع پر اشعار!

    ہم نے دل لگایا تھا بارشوں کے موسم میں اک دیا جلایا تھا بارشوں کے موسم میں کس قدر تھے ناداں ہم کاغذ کے پھولوں سے اپنا گھر سجایا تھا بارشوں کے موسم میں
  3. ع

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    مزاج گزارہ ہی ہے
  4. ع

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    سرسوں کا ساگ اور روٹی
  5. ع

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    بہت زیادہ تھکن کی وجہ سے مزاج کچھ :( :( ہیں
  6. ع

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    چپلی کباب اور نان کھانے جا رہی ہوں کچھ دیر بعد
  7. ع

    "میری پسند"

    یونہی بے یقیں ،یونہی بے نشاں میری آدھی عمر گذر گئی کہیں ہو نہ جاؤں میں رائیگاں میری آدھی عمر گذر گئی کبھی پا لیا،کبھی کھو دیا،کبھی ہنس لیا،کبھی رو دیا بڑی مختصر ہی یہ داستاں،میری آدھی عمر گذر گئی
  8. ع

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    یہ مرحلہ بھی محبت میں خوشگوار رہا الجھنا تم سے،تمہاری ہی آرزو کرنا
  9. ع

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    کی محبت‌تو‌سیاست‌کا‌چلن‌چھوڑ دیا ہم اگر پیار نہ کرتے تو حکومت کرتے
  10. ع

    پسندیدہ غزل

    دنیا کرے سوال تو ہم کیا جواب دیں تم کون ہو خیال؟تو ہم کیا جواب دیں پوچھے کوئی کہ دل کو کہاں چھوڑ آئے ہو کس سے بھلا رشتہ ءجاں جوڑ آئے ہو مشکل ہو عرض ِ حال تو ہم کیا جواب دیں پوچھے کوئی کہ درد ِ وفا کون دے گیا کہنے سے ہو ملال تو ہم کیا جواب دیں
  11. ع

    خوبصورت نظمیں

    یہ ممکن ہے ہمارے درمیاں کوئی غلط فہمی بھی نہ رہتی جو اپنے دل میں چھوٹی سی خلش ہے ختم ہوجاتی بتا دیتا کہ مجھ کو آج بھی اسکی ضرورت ہے جو اس جیون کا حاصل ہے تو بس اسکی محبت ہے بتا دیتا کہ لوگوں کی سب باتیں فسانے ہیں سب ہی قصے پرانے ہیں میں کہہ دیتا ذرا سی بات پر یوں روٹھنا اچھا نہیں ہوتا...
  12. ع

    گانوں کا کھیل (3)

    ہم تمہیں چاہتے ہیں ایسے مرنے والا کوئی زندگی چاہتا ہو جیسے ج
  13. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    جو بھی آن لائن ہو
  14. ع

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    پلاؤ
  15. ع

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    مجھے فکر کرنے کی ضرورت بھی کیا ہے صاحب،،،پڑھنے والوں کو خود ہی اندازہ ہو رہا ہوگا کہ کون دماغ سے کام لیتا ہے کون نہیں اسلئیے مزید کی گنجائش ہے نہ ضرورت۔
  16. ع

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    میرا نہیں خیال کہ میں نے آپکو کوئی غلط بات لکھی ہےیا بدتمیزی کی ہے جو میں آئیندہ احتیاط کروں ،،،،جوآپ نے اور محب صاحب نے لکھااس کی وضاحت کی ہے اور میری جگہ کوئی بھی ہوتا وہ یہی لکھتا۔اور جو آپ نے لکھا ہے وہی الفاظ میں بھی لکھ سکتی ہوں آپ بھی احتیاط کریں کیونکہ میں اتنے عرصے سے لکھ رہی ہوں اور...
Top