نتائج تلاش

  1. ع

    "میری پسند"

    کیا ضروری ہے با خبر ٹھہریں آگہی بھی عذاب ہوتی ہے
  2. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    شکریہ،،،،ٹھیک ہوں،اللہ کا شکر ہے کچھ مصروفیت تھی سو نیٹ پر نہ آسکی اب انشاءاللہ آؤں گی،سب خیر خیریت ہے،،آپ کیسی ہیں؟؟
  3. ع

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    کیوں 40 دن کی غیر حاضری سے مزاج بگڑ جاتے ہیں کیا؟
  4. ع

    بیت بازی

    یہ سچ ہے مجھ کو عقل نے کچھ پختگی تو دی پر وہ مزا کہاں کہ جو نادانیوں میں تھا
  5. ع

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    عشرت قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانا درد کا حد سے گذرنا ہے دوا ہو جانا
  6. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    اس وقت تو کوئی ہے ہی نہیں :cry:
  7. ع

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    مزاج بخیر ہی ہیں ابھی تک تو :)
  8. ع

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    چکن کارن سوپ
  9. ع

    گانوں کا کھیل (2)

    زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں میں تو مر کے بھی میری جاں تجھے چاہوں گا چ
  10. ع

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    اللہ کا شکر ٹھیک ٹھاک،،آپ سناؤ کیا حال ہے؟
  11. ع

    بیت بازی

    یہ اور بات کہ منبر پہ آ کے کچھ نہ کہیں خاموش لوگ بلا کے خطیب ہوتے ہیں
  12. ع

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    چکن فرائیڈ رائس
  13. ع

    مبارکباد عیشل کو سالگرہ مبارک

    آپ سب لوگوں کا بہت بہت شکریہ
  14. ع

    مبارکباد حجاب کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک ہو حجاب،،سوری کچھ لیٹ ہو گئی :oops: :oops: ،،،اللہ تمہیں بہت ساری خوشیاں نصیب کرے اور ایسے بہت سارے سالوں پہ گرہ لگاؤ۔ :)
  15. ع

    عشق

    ہر لمحہ خیر و شر میں کہیں اِک ساعت ایسی ہے جس میں ہر بات گناہ نہیں ہوتی سب کارَ ثواب نہیں ہوتا کبھی عشق کرو اور پھر دیکھو،اس آگ میں جلتے رہنے سے کبھی دل پہ آنچ نہیں آتی کبھی رنگ خراب نہیں ہوتا
  16. ع

    "میری پسند"

    نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی نہیں وصال میّسر تو آرزو ہی سہی نہ تن میں خون فراہم نہ اشک آنکھوں میں نمازِ شوق تو واجب ہے بے وضو ہی سہی
  17. ع

    بیت بازی

    یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا
Top