نتائج تلاش

  1. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا

    وعلیکم السلام،،،ہاں جی سب خیریت،،بس کچھ مصروفیت تھی اس لئے نہیں آسکی۔
  2. ع

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    ٹوٹ بھی جائے دل تو محبت نہیں مٹتی اس راہ میں مٹ کر بھی خسارہ نہیں ہوتا
  3. ع

    بیت بازی

    یہ چار سو کا اندھیرا سمٹنے لگتا ہے کچھ اس طرح تیری آواز جگمگاتی ہے میں اسکو دیکھتا رہتا ہوں رات ڈھلنے تک جو چاندنی تیری گلیوں سے ہو کے آتی ہے
  4. ع

    "میری پسند"

    اک افسانہ ہے زندگی لیکن کتنے عنوان ہیں س فسانے کے چاکِ داماں کی خبر ہو یارب ہاتھ گستاخ ہیں زمانے کے
  5. ع

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یارب کیا لطف انجمن کا جب دل ہی مر گیا ہو
  6. ع

    گانوں کا کھیل (2)

    یادوں کا ایک جھونکا آیا ہم سے ملنے برسوں کے بعد پہلے اتنا روئے نہیں تھے جتنا روئے برسوں کے بعد ع
  7. ع

    نام بتائیں

    رفعت سراج رائٹر
  8. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا

    میں آگئی،،اب جو بھی آن لائن ہو
  9. ع

    مبارکباد عیشل کی ترقی۔

    شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ
  10. ع

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    چاٹ،پکوڑے،بریانی،گاجر کا حلوہ
  11. ع

    مبارکباد حجاب کی ترقی

    شکریہ حجاب کہ آپ نے ایک بڑی مشکل حل کر دی انکی،ورنہ اب ادھاری عقل سے بھی نہ کام چلنے کے بعد یہ کیا کرتے :roll:
  12. ع

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    تو جو بدلا تو بدل گئے ہم بھی محبت کی تھی بندگی تو نہیں وقت کٹ ہی جائے گا بہر صورت تو کوئی شرطِ زندگی تو نہیں
  13. ع

    بات

    وہ بھی شہر کے لوگوں میں ڈھلتا جاتا ہے کہ اسکی بات کا لہجہ بدلتا جاتا ہے اسے بھی دکھ ہے تعلق کے ٹوٹ جانے کا وہ جا رہا ہے مگر ہاتھ ملتا جاتا ہے
  14. ع

    یوں

    اس نے ہمارے زخم کا کچھ یوں کیا علاج مرہم بھی گر لگایا تو کانٹوں کی نوک سے
  15. ع

    “ وفا “

    کیا مصلحت شناس تھا وہ آدمی قتیل مجبوریوں کا جس نے وفا نام رکھ دیا
  16. ع

    بس

    پھر اسکے بعد آنکھوں میں بس گیا وہ شخص اگرچہ ہم نے اسے بے دلی سے دیکھا تھا
  17. ع

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    جانے کیوں ہر امتحان کے لیئے زندگی کو ہمارا پتا یاد ہے
  18. ع

    عشق

    میں پتّھر ہوں مگر سچ بولتا ہوں وہ آئینہ ہے اور سچّا نہیں ہے صراطِ عشق پر مڑ کر نہ دیکھو پلٹنے کا کوئی رستہ نہیں ہے
  19. ع

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دل کو کہاں قبول دماغوں کے فیصلے دل تو محبتوں کے قبیلے کا فرد ہے
Top