ہزاروں پل تمہارے بن
نہ پوچھو کیسے کاٹے ہیں
کبھی یادیں ستاتی ہیں
کبھی موسم رلاتے ہیں
ہمارا مان رکھ لینا
ہمیں دل میں بسا لینا
بہت ٹوٹے ہوئے دل سے
بہت روٹھا نہیں کرتے
محبت تو عبادت ہے
زمانے سے چھپاتے ہیں
اسے رسوا نہیں کرتے
سنو ایسا نہیں کرتے
سنو ایسا نہیں کرتے!!!!!!!!!!!!!