نتائج تلاش

  1. ع

    عشق

    صبر مشکل ہے نہ کر صبر کا دعوی ہرگز عشق میں تجھ سے ظفر یہ کبھی ہونے کا نہیں
  2. ع

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے عمر یونہی تمام ہوتی ہے
  3. ع

    دل کے موضوع پر اشعار!

    اگر کچھ قیمتی لمحے نکل آئیں کسی صورت چلو اس دل کی خاطر ہم بھی کوئی کام کر جائیں کئی شامیں گنوا دی ہیں غمِ حالات میں ہم نے تمہارے نام اک سندر سہانی شام کر جائیں
  4. ع

    بیت بازی

    آشفتگی سے اسکی اُسے بے وفا نہ جان عادت کی بات اور ہے وہ دل کا برا نہیں
  5. ع

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    ژالہ سا ہر اک برگ لپکتا ہے زمیں کو کیسی یہ بھلا باغ میں برسات رکی ہے
  6. ع

    عشق

    اے عشق ہمیں برباد نہ کر اے عشق ہمیں برباد نہ کر،ہم بھولوں ہوؤں کو یاد نہ کر پہلے ہی بہت ناشاد ہیں ہم،تُو اور ہمیں ناشاد نہ کر قسمت کا ستم ہی کم تو نہیں یہ تازہ ستم ایجاد نہ کر یوں ظلم نہ کر بیداد نہ کر اے عشق ہمیں برباد نہ کر جس دن سے ملے ہیں دونوں کا سب چین گیا آرام گیا چہروں سے بہار ِ...
  7. ع

    عشق

    یہ عشق بھی کیا ہے اسے اپنائے کوئی اور چاہتوں میں کسی اور کو،یاد آئے کوئی اور اس شخص کی محفل کبھی برپا ہو تو دیکھو ہو ذکر کسی اور کا،شرمائے کوئی اور
  8. ع

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    ہوگا کسی دیوار کے سائے میں پڑا منیر کیا کام محبت سے اس آرام طلب کو
  9. ع

    "میری پسند"

    اک قطرہ تو کیا دریا بھی اس کے نام کر دیتے وہ کہتا تو سہی اک بار پیاسے لہجے میں
  10. ع

    دل کے موضوع پر اشعار!

    شعور ِ ذات نے شہزاد کیا کیا رنگ دکھلائے مگر جو نقش ہے دل پر وہ نادانی میں دیکھا ہے
  11. ع

    بیت بازی

    اس دہر اضطراب میں سب کچھ ہے مضطرب ہر لمحہ میں نے دیکھا یہاں چیختا ہوا شاید کہ پھر بہا ہے کہیں آدمی کا خون سورج نکل رہا ہے بڑا کانپتا ہوا
  12. ع

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    ڑ نرالا حرف ہے لے کر نہ ہرگز اسکی آڑ بیت بازی کی بھری محفل کی رونق کو بگاڑ
  13. ع

    خوبصورت نظمیں

    شکریہ دوست اور ضبط
  14. ع

    یوں

    پھر یوں ہوا کہ راستے یکجا نہیں رہے میں بھی انا پرست تھا اور وہ بھی انا پرست
  15. ع

    "میری پسند"

    ضبط کا عہد بھی ہے،شوق کا پیماں بھی ہے عہد و پیماں سے گذر جانے کو جی چاہتا ہے درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا اور سکوں ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے
  16. ع

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    چکن کارن سوپ،کباب
  17. ع

    خوبصورت نظمیں

    بساط ِ جاں پہ اُترتے ہیں کس طرح شب و روز دل پہ عتاب اُترتے ہیں کس طرح کبھی عشق ہو تو پتہ چلے یہ جو لوگ سے ہیں چُھپے ہوئے پس ِ دوستاں تو یہ کون ہیں؟ یہ جو روگ ہیں چھپے ہوئے پس ِ جسم و جاں تو یہ کس لیئے؟ یہ جو کان ہیں میرے آہٹوں پہ لگے ہوئے تو یہ کیوں بھلا؟ یہ جو اضطراب ہے رچا ہوا وجود...
  18. ع

    بیت بازی

    اپنی ہر اک شام ہر اک رات بیچ کر اب آگیا ہے جینا ہمیں ذات بیچ کر ہم بھی کیا عجب ہیں کہ کڑی دھوپ کے تلے صحرا خرید لائے ہیں برسات بیچ کر
  19. ع

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    اک بار جو بچھڑے وہ دوبارہ نہیں ملتا مل جائے کوئی شخص تو سارا نہیں ملتا یہ سوچ کے دل پھر سے ہے آمادہ ء الفت ہر بار محبت میں خسارہ نہیں ملتا
  20. ع

    عشق

    کھلتے رہیں ذہن میں میرے پھول تیری یادوں کے میں اپنے جسم و جاں کو تیرے عشق میں نکھرتا دیکھ لوں
Top