تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ع
دل کے موضوع پر اشعار!
الفت میں برابر ہے وفا ہو کہ جفا ہو ہر چیز میں لذّت ہے اگر دل میں خدا ہو
عیشل
Post #223
دسمبر 24، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ع
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
ذکر مہر و وفا تو ہم کرتے پر تمہیں شرمسار کون کرے
عیشل
Post #230
دسمبر 24، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ع
محبت کے موضوع پر اشعار!
یہ کمال ضبط ِ غم ہے کہ سلیقہ ء محبت مرا دل تو رو رہا ہے مگر آنکھ نم نہیں ہے
عیشل
Post #620
دسمبر 24، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ع
دل کے موضوع پر اشعار!
یہ مانا شیشہ ء دل رونق ِ بازار ِ اُلفت ہے مگر جب ٹوٹ جاتا ہے تو قیمت اور ہوتی ہے
عیشل
Post #221
دسمبر 24، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ع
عشق
یہ عشق کے شعلے بھی عجب چیز ہیں یعنی جو آگ لگائے وہی خود آگ بجھائے
عیشل
Post #727
دسمبر 24، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ع
بیت بازی
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال ِ یار ہوتا اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا
عیشل
Post #858
دسمبر 24، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ع
بات
اِک ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے لیکن اتنا تو ہوا کچھ لوگ پہچانے گئے
عیشل
Post #101
دسمبر 24، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ع
‘زلف‘
الُجھا ہے پاؤں یار کا زلفِ دراز میں لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا
عیشل
Post #10
دسمبر 24، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ع
بیت بازی
اے طائر ِ لاہوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
عیشل
Post #856
دسمبر 24، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ع
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
خیال ِ خاطر احباب چائیے ہر دم انیس ٹھیس نہ لگ جائے آبگینوں کو
عیشل
Post #226
دسمبر 24، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ع
خوبصورت نظمیں
وہ بھی ہو ہی جائے گا ویسے بھی آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے :P :P
عیشل
Post #200
دسمبر 24، 2006
فورم:
پسندیدہ کلام
ع
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
ثبوت ہے یہ محبت کی سادہ لوحی کا جب اس نے وعدہ کیا ہم نے اعتبار کیا
عیشل
Post #222
دسمبر 24، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ع
یوں
یوں دل تو ہر اک شخص پہ وارا نہیں کرتے یوں دل میں ہر اک عکس اتارا نہیں کرتے کاجل سے بھی اب کوئی کام لو نا سہیلی یوں درد سے آنکھوں کو سنوارا نہیں کرتے
عیشل
Post #127
دسمبر 24، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ع
عشق
ابھی تو فصل تازہ ہے،ہمارے حرف و معنی کی ابھی ڈرتے نہیں ہم موسموں کے آنے جانے سے ابھی تو عشق میں آنکھیں بجھی ہیں دل سلامت ہے زمینیں بانجھ ہوتی ہیں کبھی فصلیں جلانیں سے!!
عیشل
Post #724
دسمبر 24، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ع
آج کیا پکایا یا کیا کھایا
بریانی
عیشل
Post #459
دسمبر 23، 2006
فورم:
کچن کارنر
ع
خوبصورت نظمیں
شکریہ آپکا
عیشل
Post #198
دسمبر 23، 2006
فورم:
پسندیدہ کلام
ع
اب کس کو جانا ہے
میں بھی اب جا رہی ہوں سونے کے لیئے پھر آؤں گی
عیشل
Post #1,291
دسمبر 23، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
بیت بازی
یوں اچانک ملا وہ سرِ راہ گذر وقت تھم سا گیا چاند گہنا گیا کیا سناتے شب ِ ہجر کی داستاں دو گھڑی تھی ملاقات روتے رہے
عیشل
Post #853
دسمبر 23، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ع
"میری پسند"
حد ِ ادب ضرور ہے،لیکن کبھی کبھی دیوانگی میں حد سے گذرنا بھی چائیے طولِ شب سیاہ جہنم سے بڑھ کے ہے لوگو!عذاب ِ ہجر سے ڈرنا بھی چاہئے
عیشل
Post #507
دسمبر 23، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ع
‘زلف‘
اتنی بے رحم نہ تھی زیست کی دوپہر کبھی ان خوابوں میں کہیں سایہ ء گیسو بھی نہیں موج در موج تیرے غم کی شفق کھلتی ہے مجھ کو اس سلسلہء رنگ پہ قابو بھی نہیں
عیشل
Post #8
دسمبر 23، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
2
3
4
5
اگلا
First
پچھلا
4 از 5
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top