السلام علیکم
میرا نام سعد ہے۔ سرگودھا پنجاب سے 55 کلومیٹر دور ایک گاؤں میں رہتا ہوں۔ طالبعلم ہوں۔
میری دلچسپی کے موضوعات حالاتِ حاضرہ، اسلامی تاریخ، سیاسیات، شاعری، سائنس و ٹیکنالوجی وغیرہ ہیں۔
خیالات کسی حد تک " بنیادپرستوں " والے ہیں اور وطن، مذہب اور قومی زبان کے معاملے میں تھوڑا...