نتائج تلاش

  1. دل پاکستانی

    محفل کی تاریخ کو کیا ہوا؟

    مجھے بھی کچھ ایسے ہی نظر آ رہا ہے۔ لیکن مجھے 22مًی کی جگہ 22 مٓی نظر آ رہا ہے۔ :frustrated:
  2. دل پاکستانی

    حالاتِ حاضرہ والے حصہ میں اضافہ کیا جائے۔

    میری رائے یہ ہے کہ جس طرح حالاتِ حاضرہ میں "پاکستان میں زلزلہ" کیٹیگری بنائی گئی ہے ویسے ہی موجودہ فوجی آپریشن کے بارے میں بھی ایک علیحدہ زمرہ بنایا جائے، جس میں تازہ ترین خبروں، حالات و واقعات، مہاجرین کے مسائل وغیرہ کو یکجا کیا جائے۔ اس زلزلے کی طرح ملک اب بھی ایک المیے سے گزر رہا ہے۔
  3. دل پاکستانی

    وزیر فرزانہ راجہ کی اپنے شوہر پیر مکرم سے علیحدگی

    قوم مرچ مصالحے نہیں بلکہ گولیاں اور بم اتنے کھا چکی ہے کہ ایسی خبروں کے ذریعہ منہ کا ذائقہ تبدیل کرنا چاہتی ہے شاید۔
  4. دل پاکستانی

    اقبال رباعیات - علامہ محمد اقبال

    شکریہ جناب وارث صاحب۔ میرا مقصد داد وصول کرنا نہیں تھا بلکہ عام مشاہدے کی بات کی تھی۔ بری لگی ہو تو معذرت خواہ ہوں۔
  5. دل پاکستانی

    Re-arrange the letters to make a word

    sure :tongue:
  6. دل پاکستانی

    قمر جلالوی غزل-کبھی کہا نہ کسی سے ترے فسانے کو(قمر جلالوی

    خوبصورت انتخاب ہے شاہ صاحب۔ شامل کرنے کیلئے شکریہ۔
  7. دل پاکستانی

    اقبال رباعیات - علامہ محمد اقبال

    شکریہ عمران صاحب۔ ورنہ یہاں اقبال کا کلام پیش کرنے پر لوگ شکریہ ادا کرنے میں کمال کنجوسی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ شاید اقبال کا کلام آسانی سے ہضم نہیں ہوتا اسلئے :rolleyes:
  8. دل پاکستانی

    فتنہ انکار حدیث از مفتی رشید احمد صاحب رحمہ اللہ

    جزاک اللہ ۔ اللہ آپ کی محنت کو قبول فرمائے ۔ اور فتنوں سے ہماری حفاظت کرے۔ آمین
  9. دل پاکستانی

    Re-arrange the letters to make a word

    your word is 'purchase' before announcing new word please get O R C A B first.
  10. دل پاکستانی

    Re-arrange the letters to make a word

    whats barco? :eek:
  11. دل پاکستانی

    اقبال رندوں کو بھي معلوم ہيں صوفي کے کمالات - علامہ محمد اقبال

    رندوں کو بھي معلوم ہيں صوفي کے کمالات ہر چند کہ مشہور نہيں ان کے کرامات خود گيري و خودداري و گلبانگ 'انا الحق' آزاد ہو سالک تو ہيں يہ اس کے مقامات محکوم ہو سالک تو يہي اس کا 'ہمہ اوست' خود مردہ و خود مرقد و خود مرگ مفاجات!
  12. دل پاکستانی

    اقبال رباعیات - علامہ محمد اقبال

    فراغت دے اسے کار جہاں سے کہ چھوٹے ہر نفس کے امتحاں سے ہوا پيري سے شيطاں کہنہ انديش گناہ تازہ تر لائے کہاں سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دگرگوں عالم شام و سحر کر جہان خشک و تر زير و زبر کر رہے تيري خدائي داغ سے پاک مرے بے ذوق سجدوں سے حذر کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غريبي ميں ہوں محسود اميري...
  13. دل پاکستانی

    Re-arrange the letters to make a word

    obvious O R C A B
  14. دل پاکستانی

    ہسنے کا نہیں‌ ماموں‌ !

    جی ہاں۔ اور زرداری کو زردآری بنا دیا :rollingonthefloor:
  15. دل پاکستانی

    Re-arrange the letters to make a word

    advance S I I T E C
  16. دل پاکستانی

    میں جب اپنے گاؤں سے باہر نکلا تھا (اسلم کولسری)

    شکریہ عمران بھائی خوبصورت غزل شئیر کرنے کیلیئے۔ گزارش ہے کہ اسلم کولسری کے بارے میں کچھ بتائیں۔
  17. دل پاکستانی

    حالی غزل - ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں - مولانا حالی

    شکریہ جناب محمد وارث صاحب اور فرخ صاحب خوبصورت شاعری شئیر کنے کیلیئے۔
  18. دل پاکستانی

    دسمبر تک لوڈ شیڈنگ پر قابو پا لیں گے ۔ ۔۔۔۔ نہیں پاسکتے ہیں ۔

    دونوں جھوٹوں کے چہرے سے نحوست ٹپک رہی ہے!
Top